ETV Bharat / state

اے ایم یو نے دلیپ کمار کو 'ڈی لٹ' کی اعزازی ڈگری سے نوازا تھا - اردو نیوز علی گڑھ

بالی ووڈ کے معروف اداکار دلیپ کمار کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے 2002 میں ڈی لٹ (D. lit) کی ڈگری سے نوازا تھا اور دلیپ کمار اے ایم یو کورٹ کے ممبر بھی رہے۔

AMU had conferred the honorary degree of di lit to dilip kumar in 2002
اے ایم یو نے دلیپ کمار کو 'ڈی لٹ' کی اعزازی ڈگری سے نوازا تھا
author img

By

Published : Jul 7, 2021, 6:21 PM IST

بالی وڈ کے معروف اداکار دلیپ کمار (محمد یوسف خان) کا آج ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ اطلاع کے مطابق انہوں نے صبح تقریبا سات بجے ممبئی کے ہندوجا ہسپتال میں آخری سانس لی۔

دیکھیں ویڈیو

دلیپ کمار (محمد یوسف خان) کا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گہرا تعلق تھا۔ دلیپ کمار اے ایم یو کے کورٹ ممبر بھی رہے اور اے ایم یو نے 26 فروری 2002 میں دلیپ کمار کو ڈی لٹ کی ڈگری سے بھی نوازا۔ اس وقت اے ایم یو کے وائس چانسلر حامد انصاری اور پرو چانسلر ممتاز احمد خان تھے۔

AMU had conferred the honorary degree AMU had conferred the honorary degree of di lit to dilip kumar honorary degree of di lit aligarh muslim university dilip kumar court member of amu dilip kumar passed away urdu news uttar pradesh urdu news aligarh urdu news amu etv bharat urdu news دلیپ کمار کو 'ڈی لٹ' کی اعزازی ڈگری بالی ووڈ کے معروف اداکار دلیپ کمار علی گڑھ مسلم یونیورسٹی دلیپ کمار اے ایم یو کورٹ کے ممبر بھی رہے بالی وڈ کے معروف اداکار دلیپ کمار علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گہرا تعلق دلیپ کمار کا اے ایم یو سے دو حیثیت سے تعلق اردو نیوز اترپردیش اردو نیوز علی گڑھ ای ٹی وی بھارت اردو نیوز
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

اے ایم یو شعبہ رابطہ عامہ کے سابق پی آر او اور اردو اکیڈمی کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر راحت ابرار نے بتایا کہ دلیپ کمار کا اے ایم یو سے دو حیثیت سے تعلق رہا۔ پہلا تو وہ اے ایم یو میں 1986۔87 میں کورٹ کے ممبر رہے۔ جبکہ دوسرا اے ایم یو نے 26 فروری 2002 کو تقسیم اسناد میں دلیپ کمار کو ڈی لٹ کی ڈگری سے نوازا تھا۔ لیکن بدقسمتی سے طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے دلیپ کمار تشریف نہیں لا پائے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے یونیورسٹی کو خط لکھ کر خوشی کا اظہار کیا تھا۔

مزید پڑھیں: دلیپ کُمار سُپرد خاک

دلیپ کمار کے انتقال پر اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے بھی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.