ETV Bharat / state

AMU On Death Of Mulayam Singh Yadav ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر اے ایم یو نے رنج وغم کا اظہار - علی گڑھ مسلم یو نیورسٹی

سابق وزیر دفاع اوراترپردیش کے سابق وزیراعلی ملائم سنگھ یادو کے انتقال پرعلیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر نے رنج وغم کا اظہار کیا۔AMU On Death Of Mulayam Singh Yadav

ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر اے ایم یو نے رنج وغم کا اظہار

author img

By

Published : Oct 10, 2022, 7:09 PM IST

علی گڑھ:علی گڑھ مسلم یو نیورسٹی (اے ایم یو) شعبہ رابطہ عامہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ "اے ایم یو برادری ان کے افسوسناک انتقال کی خبر پا کر بہت افسردہ ہے، ملائم سنگھ ایک بلند پا یہ اور متاثرکن رہنما تھے جنہوں نے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو تبدیل کیا اور وہ ایک بہت ہی مقبول عوامی رہنما بن کر ابھرے۔AMU Expressed Grief Over The Death Of Mulayam Singh Yadav

ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر اے ایم یو نے رنج وغم کا اظہار
ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر اے ایم یو نے رنج وغم کا اظہار

انہوں نے کہاکہ میں ان کے صاحبزادے اکھلیش یادو اور ان کے کنبہ کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو کے کارناموں کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:PM Modi in Gujarat مودی نے آٹھ ہزار کروڑ کی مختلف اسکیمز کا افتتاح کیا

واضع رہے ملائم سنگھ یادو طویل علالت کے بعد پیر کے روز صبح 8:16 بجے انتقال کرگئے۔ ملائم سنگھ یادو کو 22 اگست کو میدانتا ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا پھر یکم اکتوبر کی رات انہیں آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔AMU Expressed Grief Over The Death Of Mulayam Singh Yadav

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.