علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں واقع جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے میڈیسن شعبہ کے سربراہ پروفیسر مجاہد بیگ، ماہر امراض اطفال سرجری شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر رضوان احمد اور بی بی فاطمہ ہال کی پرووسٹ پروفیسر غزالہ پروین کو سینیئریٹی کی بنیاد پر یونیورسٹی کورٹ کے رکن بنائے گئے ہیں۔
اے ایم یو کورٹ کے ان اراکین کی رکنیت کی معیاد تین برس یا ان کے عہدے پر قائم رہنے تک ہوگی، ان کی رکنیت کے احکامات فوری طور پر روبہ عمل لائے گئے ہیں۔