ETV Bharat / state

اے ایم یو: جشن صد سالہ کا ڈاک ٹکٹ خرید کے لیے دستیاب - amu centenary celebration

عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی صد سالہ تقریب کے موقع پر ملک کے وزیراعظم نے جو ڈاک ٹکٹ جاری کیا وہ اب اے ایم یو کے پبلیکیشنز ڈویژن میں خرید کے لیے دستیاب ہے۔

اے ایم یو: جشن صد سالہ کا ڈاک ٹکٹ خرید کے لیے دستیاب

author img

By

Published : Mar 6, 2021, 3:30 PM IST

گزشتہ برس 22 دسمبر کے روز ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صد سالہ تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی تھی اور اس موقع پر انہوں نے ایک خصوصی ڈاک ٹکت بھی جاری کیا تھا، جو اب اے ایم یو کے پبلیکیشن ڈویژن میں خرید کے لیے دستیاب ہے۔

اے ایم یو: جشن صد سالہ کا ڈاک ٹکٹ خرید کے لیے دستیاب

پانچ روپیہ کا ڈاک ٹکٹ کی قیمت 20 روپے ہے۔ جس پر صد سالہ تقریبات کے موقع پر اے ایم یو کے پرانی چونگی گیٹ پر بنائے گئے سینٹینری گیٹ کی تصویر لگی ہوئی ہے۔

اس موقع پر سر سید اکیڈمی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد شاہد نے خصوصی گفتگو میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صد سالہ تقریب کے موقع پر وزیر اعظم نے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کیا تھا وہ اب اے ایم یو کے دونوں پبلیکیشن ڈویژن (شمشاد مارکیٹ اور باب سید) کے قریب پر خرید کے لیے دستیاب ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کسان تحریک کے سو دن مکمل ہونے پر پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے

ڈاکٹر محمد شاہد نے مزید بتایا کہ ڈاک ٹکٹ پانچ روپے کا ہے، جس کی قیمت 20 روپے رکھی گئی ہے۔ خواہش مند حضرات پبلیکیشن ڈیویژن سے ڈاک ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.