ETV Bharat / state

AMU Blind Student شکایت پر کارروائی نہ ہونے سے نابینا طالب علم پریشان - زیر تعلیم پوسٹ گریجویشن کے طالب علم محمد رمضان

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے نابینا طالب علم محمد رمضان کو پریشان کرنے سے متعلق شکایت پر ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے کارروائی نا ہونے پر طالب علم نے یونیورسٹی پراکٹر کا استعفی مانگا۔AMU Blind Student Complaint

شکایت پر کارروائی نا ہونے سے نابینا طالب علم پریشان

author img

By

Published : Oct 5, 2022, 12:47 PM IST

Updated : Oct 5, 2022, 1:34 PM IST

علی گڑھ:۔علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں زیر تعلیم پوسٹ گریجویشن کے طالب علم محمد رمضان نے 29 اگست 2022 کو ایک شکایت وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کو کی تھی جس میں یونیورسٹی کے ہی طلباء پر الزام تھا کہ وہ نابینا محمد رمضان کو پریشان کرتے ہیںAMU Blind Student Complaint but No Action Taken Yet

شکایت پر کارروائی نا ہونے سے نابینا طالب علم پریشان

انہوں نے کہاکہ غلط زبان کا استعمال کرتے ہیں،سینیٹر جونیئر کا لہاز نہیں کرتے، طالب علم رمضان کے مطابق یونیورسٹی پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے ابھی تک اس شکایت پر کوئی کروائی نہیں کی یہی وجہ ہے کہ طلباء اب بھی اس کو پریشان کرتے رہتے ہیں۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے اس رویے سے طالب علم رمضان بہت خفا ہے ان کا کہنا ہے کہ چھوٹے بڑے کا لہاز یونیورسٹی کی روایات میں شامل ہے اور میری تحریری شکایت کے باوجود ابھی تک یونیورسٹی پراکٹر نے، وائس چانسلر نے کوئی کروائی نہیں کی۔

محمد رمضان کا کہنا یہی وجہ ہے کہ میرے 112 نمبر اور پولیس چوکی پر جاکر شکایت کرنی پڑی۔ رضوان نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ فورا پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی کا استعفی لیں کیونکہ وہ نابینا طالب علم کی تحریری شکایت پر بھی کاروائی نہیں کر رہے ہیں۔طالب علم رمضان نے یونیورسٹی کے دیگر طلباء سے اپیل کرتے ہوئے اس کا ساتھ دینے کی بھی اپیل کی۔

یہ بھی پڑھیں:Meat Shops Closed In Aligarhعلیگڑھ میں پولیس نے گوشت کی دکانیں بند

یونیورسٹی پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے اس سے متعلق بتایا وائس چانسلر کے پاس سے ہمیں رمضان کی تحریری شکایت مل گئی ہے، ہم نے شکایت کی تحقیقات کے لئے اپنے اسسٹنٹ پراکٹر ڈاکٹر ضفر کو انکوائری آفیسر بنا دیا ہے دے دی ہے اگر طالب علم کی شکایت میں کوئی حقیقت پائی جاتی ہے تو یونیورسٹی قواعد کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔

نابینا محمد رمضان ایم اے (سوشیالوجی) کا طالب علم ہے جس کی رہائش یونیورسٹی کے محسن الملک ہال میں ہے, یونیورسٹی اندراج نمبر GH9691 ہے۔واضع رہے طالب علم رمضان نے 22 اور 25 اگست 2022 کو یونیورسٹی پراکٹر کے بعد 29 اگست 2022 کو وائس چانسلر اور رجسٹرار کو تحریری شکایت کی تھی جس کی نقل بھی موجود ہیں۔

Last Updated : Oct 5, 2022, 1:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.