ETV Bharat / state

AMU Administration Suspended Five Employees: ممبر انچارج کے گھیراؤ کے سبب پانچ ملازمین معطل - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Aligarh Muslim University کے رجسٹرار نے دواخانہ طبیہ کالج کے پانچ ملازمین کو ممبر انچارج پروفیسر سلمی احمد Member In Charge Professor Salmi Ahmad کے گھیراؤ کے سبب معطل کیا تھا۔ دواخانہ طبیہ کالج کی ممبر انچارج پروفیسر سلمی احمد نے خود جانکاری دیتے ہوئے بتایا پانچ ملازمین کو معطل اس لیے کیا گیا ہے کیوں کہ انہوں نے کچھ روز قبل میرا گھیراؤ کیا تھا اور میری گاڑی کو بھی روکا تھا۔ AMU Administration Suspended Five Employees

AMU Administration Suspended Five Employees: ممبر انچارج کے گھیراؤ کے سبب پانچ ملازمین معطل

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 6:45 PM IST

پروفیسر سلیم احمد Professor Salmi Ahmad نے بتایا کہ ملازمین نے مجھ سے ایک میٹنگ کی، جس میں انہوں نے اپنے رکھے ہوئے انکریمنٹ اور ڈی اے کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بعد میں نے ان کو یقین دلایا کہ میں انتظامیہ سے اس سے متعلق بات کروں گی، اس کے بعد ملازمین نے میرا راستہ روکا، میں اس وقت اپنے دفتر سے اپنے گھر جا رہی تھی، ایک ملازم میرے سامنے زمین پر لیٹ گیا۔ AMU Administration Suspended Five Employees

AMU Administration Suspended Five Employees: ممبر انچارج کے گھیراؤ کے سبب پانچ ملازمین معطل

انہوں نے بتایا کہ اس کے بعد جب میں دوسرے راستے سے جانے لگی تو دوسرا ملازم زمین پر لیٹ کر راستہ روکنے لگا، میرا گھیراؤ کیا گیا، مجھے گھر جانے سے روکا گیا، پھر کسی طرح سے میں اپنی کار تک پہنچی تو لوگ کار کے سامنے کھڑے ہوگئے، ان کا کہنا تھا کہ ہم آپ کو نہیں جانے دیں گے، جب تک آپ ہمارے مطالبات کو پورا نہیں کریں گی۔ AMU Administration Suspended Five Employees

پروفیسر سلمی احمد نے بتایا کہ اس کے بعد میں نے یونیورسٹی پراکٹوریئل ٹیم کو اطلاع دی، پھر میں پراکٹوریل ٹیم کی مدد سے اپنے گھر تک پہنچی اس کے بعد مجھے معلوم چلا کہ انتظامیہ نے چار ملازمین کو معطل کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل یونیورسٹی رجسٹرار عبدالحمید (آئی پی ایس) نے پانچ ملازمین کو معطل کر دیا گیا تھا۔ جس کی وجہ دواخانہ کے ممبر انچارج کا گھیراؤ تھا۔ معطل پانچوں ملازمین نے دیگر ملازمین کے ساتھ احتجاج کر یونیورسٹی انتظامیہ پر الزام لگایا تھا کہ ہم نے اپنے دو سال سے رکھے ہوئے انکریمنٹ اور ڈی اے کا مطالبہ کیا تو دواخانہ انتظامیہ نے ہمیں معطل کروادیا۔ AMU Administration Suspended Five Employees

یہ بھی پڑھیں: Tibya College Five Employees Suspended: اے ایم یو کے طبیہ کالج کے پانچ ملازمین کو معطل کردیا گیا

جبکہ اس معاملے پر دواخانہ طبیہ کالج کی ممبر انچارج پروفیسر سلمی احمد کا کہنا ہے کہ ان لوگوں نے میرا گھیراؤ کیا تھا اور میرا راستہ روکا تھا، جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے ان کو معطل کیا ہے۔ AMU Administration Suspended Five Employees

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.