ETV Bharat / state

امروہہ: پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو لے کر احتجاج - امروہہ میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں کے اضافے کو لے کر احتجاج

امروہہ کانگریس کمیٹی نے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ڈی ایم میمورینڈم سونپا۔

امروہہ:  پٹرول ڈیزل کی قیمتوں کے اضافے کو لے کر احتجاج

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 5:08 PM IST

ریاست اتر پردیش کے امروہہ ضلع میں کانگریس کمیٹی کے کارکنان نے مرکزی حکومت کے خلاف پٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کو لے کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

امروہہ: پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو لے کر احتجاج

دراصل امروہہ کانگریس کمیٹی نے مرکزی حکومت کے خلاف پٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کو لے کر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ڈی ایم کی معارفت صدر جمہوریہ کے نام میںمورنڈم بھی پیش کیا۔

کانگریس کمیٹی کے ضلع صدر اُونکار کٹاریہ کی قیادت میں کانگریس کمیٹی کے کارکنان کلکٹریٹ پہنچے اور انہونے کلکٹریٹ کے گیٹ پر دھرنا دیا۔

دھرنے کے بعد کانگریس کمیٹی کے کارکنان ضلع کلکٹر کے دفتر پہنچے اور ڈپٹی کلکٹر وویک یادو کو صدر جمہوریہ کے نام میںمورنڈم پیش کیا اور پٹرول ڈیزل کے قیمتوں کو کم کرنے کی مانگ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.