ETV Bharat / state

امروہہ: پولیس نے قتل کا انکشاف کیا - ملزم ستیندر امروہہ میں گرفتار

جس کے بعد پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ امروہہ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ وپین ٹڈا نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ 'یہ قتل دیارام کے بیٹے اور اس کے سالے نے مل کر انجام دیا تھا۔

امروہہ: پولیس نے کیا قتل کا انکشاف
امروہہ: پولیس نے کیا قتل کا انکشاف
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 8:16 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے گجرولا پولیس اسٹیشن علاقے میں محکمہ تحصیل کے ریٹائرڈ اہلکار کو گذشتہ روز گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔

امروہہ: پولیس نے قتل کا انکشاف کیا

جس کے بعد پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ امروہہ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ وپین ٹڈا نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ 'یہ قتل دیارام کے بیٹے اور اس کے سالے نے مل کر انجام دیا تھا۔

ایس پی نے بتایا کہ 'ستیندر جو اپنی بہن اور بہنوئی میں ہونے والے جھگڑوں کی وجہ سے دیارم کو گھر آنے جانے نہیں دیتا تھا۔ اُس نے ہی دیارام کو ہلاک کیا۔ جس میں دیارام کا بیٹا سونو بھی شامل تھا۔'

فی الحال پولیس نے ملزم ستیندر کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ سونو ابھی پولیس کی پکڑ سے فرار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.