ETV Bharat / state

'سنہ 1857 کے بعد انگریزوں نے گنگا ندی کو گندا کردیا'

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 5:16 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:25 AM IST

اترپردیش کے ضلع امروہہ میں منعقدہ پروگرام 'گنگا یاترا' میں مرکزی وزیر مملکت جنرل وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ ' سنہ 1857 کے بعد انگریزوں نے تمام گٹر اور نالوں کے رخ گنگا ندی کی طرف کردیے تھے'۔

امروہہ میں منعقدہ پروگرام گنگا یاتر
امروہہ میں منعقدہ پروگرام گنگا یاتر

ضلع امروہہ کے َتگری دھام پر 'گنگا یاترا' کا استقبال مقامی بی جے پی کارکنان کے ساتھ ساتھ مرکزی وزیر مملکت جنرل وی کے سنگھ اور صوبے کی سرکار میں وزیر چیتن چوہان نے کیا۔

اس موقع پر مرکزی وزیر جرنل وی کے سنگھ کہا کہ 'گنگا ندی کو صاف رکھنا صرف حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے نلکہ ہم سب کی ذمہ داری ہے ہم گنگا کی عبادت کرتے ہیں اور جس کی ہم عبادت کرتے ہیں اس کیا خیال رکھنا بھی ہمارا کام ہے'۔

امروہہ میں منعقدہ پروگرام گنگا یاتر

اُنہوں نے اسٹیج سے لوگوں سے گنگا ندی کو صاف رکھنے کا وعدہ بھی لیا اور کہا کہ گنگا یاترا پروگرام میں حکومت کی جانب سے کئی اسٹال لگائے ہیں جس میں لوگوں کو یہ بتایا جارہا ہے کہ موجودہ حکومت نے گنگا کی صفائی کے لیے کیا کیا کام کیے ہیں'۔

انھوں نے دعوی کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ سنہ 1857 کے بعد انگریزوں نے گنگا ندی کو گندا کرنے کے لیے تمام گٹروں اور نالوں کا رخ گنگا ندی کی طرف کردیا تھا اور اسی لیے کانپور شہر میں گنگا ندی گندے نالے میں تبدیل ہوگئی۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ اب 128 برسوں کے بعد کانپور میں گنگا ندی کی صفائی شروع ہوئی ہے۔

Intro:امروہہ میں ہوا گنگا یاترا کا استقبال

گنگا یاترا پروگرام میں موجود رہے مرکزی وزیر

گنگا ندی کی صاف صفائی کو بتایا جروری

امروہہ کے ٹیگری دھم پر ہوا پروگرامBody:ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے تگری دھم پر گنگا یاترا کا اسیقبال مقامی بی جے پی اوہدیدراں کے ساتھ ساتھ ہندوستان سرکار کے وزیر جرنل وی کے سنگھ اور صوبے کی سرکار میں وزیر چیتن چوہان نے کیا۔

اسے قبل مہمانِ خصوصی جرنل وی کے سنگھ کا اور ایم ایل اے راجیو طرارا اور مہندر خادگ ونشی کا زوردار اسقبال کیا گیا۔

اس موقع پر مرکزی وزیر جرنل وی کے سنگھ کہا گنگا ندھی کو صاف رکھنا ہم سب کی ذمےداری ہے ہم گنگا کی عبادت کرتے ہیں اور جسکی ہم عبادت کرتے ہیں اس کیا خیال رکھنا بھی ہمارا کام ہی۔ اُنہونے اسٹیج سے لوگو سے گنگا ندی کو صاف رکھنے کا وعدہ بھی لیا۔Conclusion:ضلع امروہہ کے تیگری دھم پر گنگا یاترا کا زوردار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر بھارت سرکار کے وزیر وی کے سنگھ اور اتر پردیش کے وزیر چوہان موجود رہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.