ETV Bharat / state

امروہہ: دینی تعلیمی کانفرنس - دینی تعلیمی کانفرنس

ضلع امروہہ میں شیعہ برادری کے سب سے بڑے ادارے تنظیمِ المکاتب کے زیرِ انتظام تعلیمی کانفرنس کا اہتمام کیا جا رہا ہے، یہ دینی تعلیمی کانفرنس دو روزہ ہوگی جس میں مغربی یوپی کے علماء شریک ہوں گے۔

دینی تعلیمی کانفرنس
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 11:48 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے قصبہ سدنگلی میں دینی تعلیمی کانفرنس کا آغاز ہوا، اس کانفرنس میں شریک علماء نے بتایا کی یہ کانفرنس شیعہ برادری کے سب سے بڑے ادارے تنظیمِ المکاتب کر رہا ہے۔

دینی تعلیمی کانفرنس، ویڈیو

یہ ادارہ سرکار خطیب نے شروع کیا تھا جس کو آج بلندیوں پر حیدر صاحب نے پہنچایا ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ اس ادارے کا مقصد قوم میں دینی معلومات کو پھیلانا ہے، آج یہ ادارہ ملک بھر میں تقریباً 1200 سے زائد مکاتب چلا رہا ہے اور سدنگلی میں ہونے والی اس دینی تعلیمی کانفرنس کا مقصد دینی تعلیم کو سیکھنا اور آج کے حالات پر روشنی ڈالنا ہے، جس میں مغربی اتر پردیش کے سبھی طالب علم علماء کے ساتھ ساتھ ائمہ جماعت بھی تشرف لا رہے ہیں۔

اس کانفرنس میں شعراء اپنے کلام پیش کریں گے جبکہ علماء موجودہ حالات پر اپنی تقریر کریں گے۔

Intro:امروہہ کے سدنگالی میں دو دن چلنے والی کانفرنس شروع

دیش بھر کے شیعہ علماء رہینگے موجود

ملک کے حالات اور دینی تعلیم کو لیکر کانفرنس

مکرّر اور شاعر پیش کرینگے اپنا کلامBody:ضلع امروہہ میں شیعہ مسلمانوں کی سب سے بڑا ادارہ تنظیمِ ال مکاتب کے زیرِ انتظام ایک بڑی کانفرنس کا اہتمام سدنگلی میں کیا جا رہا ہے۔ یہ دینی تعلیمی کانفرنس دو دن تک چالیگی جسم مغربی یوپی کے بڑے علماء حصہ لینگے۔Conclusion:ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے قصبہ صدنگلی میں آج سے دینی تللیمی کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس کانفرنس میں آئے علماء نے بتایا کی یہ شیعہ مسلمانوں کی کانفرنس ہندوستان کا بڑا ادارہ تنظیمِ ال مکاتب کر رہا ہے۔ یہ ادارہ سن ۶۸ میں سرکار خطیب نے شروع کیا تھا جسکو آج بلندیوں پر هزاتول اسلام صفائی حیدر صاحب نے پہنچایا ہے۔ اُنہونے بتایا کی اس ادارے کا مقصد قوم میں دینی معلومت کو پیدا کرنا ہے۔ آج یہ ادارہ ملک بھر میں ۱۲۰۰ سے زیادہ مکاتب چلا رہا ہے۔ آگے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کی سدنگلي میں ہونے والی اس دینی تعلیمی کانفرنس کا مقصد دینی تعلیمی کو سیکھنا اور آج کے حالات پر روشنی ڈالنا ہے جسم مغربی یوپی کے سبھی طالب علم علماء کے ساتھ ساتھ آئمہ جماعت اور آئمہ جمع بھی تشرف لا رہے ہیں۔ جسم شعراء اپنے کلام پیش کرینگے اور علماء کوم کے حالات پر اپنی تقریر کرینگے۔

بیٹے۔ شوکت علی(علماء)

بیٹے۔ مولانا صفی حیدر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.