ETV Bharat / state

امروہہ: کانگریس رہنما کا منفرد احتجاج - سچن چودھری

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں کانگریس کے ریاستی سکریٹری سچن چودھری نے پولیس سے اجازت نہ ملنے کے بعد تنہا ہی احتجاج شروع کر دیا جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

کانگریس رہنما کا تنہا احتجاج
کانگریس رہنما کا تنہا احتجاج
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 9:08 PM IST

Updated : Jan 3, 2020, 9:40 PM IST

امروہہ میں کانگریس کے ضلعی اور شہری یونٹ کے ساتھ ساتھ کانگریس کے ریاستی سکریٹری سچن چودھری نے علاقے کے گاندھی مورتی چوراہے پر شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں دو دن کے لیے بھوک ہڑتال کرنے کے لیے پولیس سے اجازت طلب کی تھی لیکن پولیس نے انہیں ہڑتال کی اجازت نہیں دی۔

سچن چودھری، ویڈیو

پولیس نے صبح سے ہی کانگریس رہنما کو اُن کے مکان میں نظر بند کر دیا لیکن ریاستی سکریٹری سچن چودھری کسی طرح پولیس کی نظروں سے بچ کر نکل آئے اور احتجاج شروع کر دیا جس کے بعد پولیس نے سچن چودھری کو حراست میں لے لیا۔

اس موقع پر سچن چودھری نے کہا کی ہم اس قانون کی تب تک مخالفت کرتے رہیں گے جب تک اسے واپس نہیں لیا جائے گا۔

Intro:امروہہ میں کانگریس کا انوکھا احتجاج

پرموشن نہیں ملنے کے بعد اکیلے احتجاج میں بیٹھے نیتا جی

پولیس نے کیا کانگریس نیتا کو گرفتار

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تھا احتجاجBody:امروہہ ضلع میں کانگریس کے ریاستی سیکریٹری سچن چودھری نے پولیس سے اجازت نہیں ملنے کے بعد اکیلے ہی احتجاج شروع کر دیا۔ جسکے بعد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف نعرے لگا رہے کانگریس نیتا کو گرفتار کر لیا۔Conclusion:ریاست اتر پردیش میں کانگریس ابھی بھی شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت سے پیچھے نہیں ہوئی ہے۔ ریاست کے ضلع امروہہ میں کانگریس کے ضلع اور شہر یونٹ کے ساتھ ساتھ کانگریس کے ریاستی سیکریٹری سچن چودھری نے علاقے کے گاندھی مورتی چوراہے پر شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں دو دن کے لیے بھوک ہڑتال کرنے کی اجازت پولیس سے مانگی تھی جو کی نہیں دی گئی۔ پولیس نے دین نکلتے ہے ضلع اور شہر کانگریس صدر کو اُنکے ہی مکان میں نظر بند کر دیا لیکن ریاستی سیکریٹری سچن چودھری کسی طرح پولیس کی نظروں سے بچ کر امروہہ اہ گئے اور اکیلے ہی احتجاج میں بیٹھ گئے۔ جسکے بعد پولیس سے کافی نوک جھک کے بعد پولیس نے سچن چودھری کو اپنی حراست میں لے لیا۔ اس موقع پر سچن نے کہا کی ہم اس کانوں کی جب تک مخالفت کرتے رہینگے جب تک اس کانوں کو ختم نہیں کر دیا جاتا۔

بیٹے۔ سچن چودھری (نیتا کانگریس)
Last Updated : Jan 3, 2020, 9:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.