ETV Bharat / state

Free Medical Camp In Noida امریکی این جی او ہوپ بی لیٹ کا نوئیڈا میں مفت طبی کیمپ - ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد

امریکی این جی او ہوپ بی لیٹ کی جانب سے چھلیرا گاؤں میں دیہی خواتین اور بچوں کے لئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، جس کی بانی روحی عرف روحی حق ہیں جو بریگیڈیئر اشوک حق اور سروج حق کی بیٹی ہے۔ وہ امریکہ میں رہتے ہوئے ہندوستان کے دیہی اور پسماندہ لوگوں کی مدد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی ہیں۔Free Medical Camp In Noida

American NGO  HOPE B LIT Organise A Free Medical Camp In Noida

author img

By

Published : Dec 16, 2022, 3:15 PM IST

نوئیڈا: اتر پردیش کے نوئیڈا میڈیا کلب میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران، روحی حق نے ہوپ بی لیٹ کے رضاکاروں کی اپنی موثر اور سرشار ٹیم کے ساتھ صحت مند گاؤں,صحت مند ہندوستان,صحت مند دیہی ہندوستان, ہوپ امپیکٹ 2022 کے نام سے ایک پروگرام کا اعلان کیا۔ پنکش فاؤنڈیشن، نوورا اور وائی ایس ایس نے زمینی سطح پر ان کوششوں کو بڑھانے کے لیے ہاتھ ملایا۔American NGO HOPE B LIT Organise A Free Medical Camp In Noida

ہوپ بی لیٹ لاس اینجلس میں واقع ایک این جی او ہے جس کا مقصد خواتین اور بچوں کو ایک جامع پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی موروثی انسانی اقدار کو پروان چڑھائیں اور قدر پر مبنی ورکشاپس اور صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کے ذریعے ان کے معیار زندگی کو بہتر بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں:Jashne Hindustani Zaban in Lucknow خواجہ معین الدین یونیورسٹی لکھنؤ میں ’جشن ہندوستانی زبان‘ کا انعقاد

روحی نے ایسے پروگراموں کو ڈیزائن کرنے اور ان پر عمل درآمد کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جس کا مقصد خواتین اور بچوں کو مکمل نگہداشت فراہم کرنا ہے۔ انسانی اقدار میں سرٹیفیکیشن کے ساتھ چھوٹے گروپوں میں ورکشاپس کا انعقاد شروع کیا اور بعد میں UTLA (یونائیٹڈ ٹیچرز لاس اینجلس) کانفرنسوں میں ورکشاپس منعقد کرنے کے لئے مدعو کیا گیا۔

انہوں نے ادارے کے ذریعہ امریکہ، ہندوستان، میکسیکو، افریقہ اور دنیا کے دیگر حصوں میں بچوں اور والدین کے لئے مختلف موضوعات پر اب تک 3000 سے زیادہ ورکشاپس کا انعقاد کامیابی سے کیا ہے۔ American NGO HOPE B LIT Organise A Free Medical Camp In Noida

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.