ETV Bharat / state

امبیڈکر نگر: تیز رفتار بے قابو بس نے دو پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا - معاملے کی اطلاع

یو پی ایس آر ٹی سی کی تیز رفتار بے قابو بس نے موٹرسائیکل سوار دو پولیس اہلکاروں کو ٹکر مارتے ہوئے نکل گئی، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے، جسے لکھنؤ ریفر کردیا گیا ہے۔ جبکہ دوسرے کا علاج ضلع اسپتال میں جاری ہے۔

امبیڈکر نگر: تیز رفتار بے قابو بس نے دو پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا

author img

By

Published : May 22, 2020, 8:41 AM IST

معاملے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں سے ملنے ڈی ایم اور ایس پی اسپتال پہنچے۔

امبیڈکر نگر: تیز رفتار بے قابو بس نے دو پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا

بتایا جارہا ہے کہ رات گئے دو کانسٹیبل مقبول اور اونیش موٹرسائیکل کے ذریعہ ایکلبیہ اسٹیڈیم میں ڈیوٹی دینے جارہے تھے کہ اچانک پیچھے سے آ رہی تیز رفتار بس نے دونوں ٹکر مارتے ہوئے نکل گئی۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال لے جایا گیا جہاں مقبول کی حالت تشویشناک دیکھ کر انھیں لکھنؤ ریفر کردیا گیا، جبکہ اونیش کا ڈسٹرکٹ اسپتال میں علاج جاری ہے۔

اس سلسلے میں ایس پی الوک پریدرشی نے بتایا کہ دونوں کانسٹیبل ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ تبھی بس نے دونوں کو ٹکر مار دی، ایک کی حالت تشویشناک ہے جسے لکھنؤ ٹراما سینٹر روانہ کیا گیا ہے۔ دوسرے کا علا ضلع ہسپتال میں جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.