ETV Bharat / state

امر سنگھ کی آخری رسومات ادا

راجیہ سبھا کے رکن امر سنگھ کی پیر کو چھترپور شمشان گھاٹ پر آخری رسومات ادا کی گئی۔

amar singh's last rites
امر سنگھ کی آخری رسومات
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 10:48 PM IST

امر سنگھ کی دونوں بیٹییوں درِشٹی اور دِشا نے پنڈدان کی رسم کرکے آگ دی۔ طویل علالت کے بعد یکم اگست 2020 کو 64 برس کی عمر میں امر سنگھ کی موت ہو گئی تھی۔

ان کا کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوا تھا۔ اتوار کو ان کی لاش چارٹیڈ طیارے سے سنگاپور سے دہلی لائی گئی تھی۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے چھترپور واقع امر سنگھ کے گھر جا کر ان کی لاش پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے راجیہ سبھا رکن جیوتی رادتیہ سندھیا، فلم اداکار، سیاسی رہنما جیا پردہ نے بھی امر سنگھ کے گھر جا کر خراج عقیدت پیش کیا۔

جیا پردہ شمشان گھاٹ پر بھی موجود تھیں۔ کئی دیگر رہنماؤں نے گذشتہ روز اور آج امر سنگھ کی رہائش گاہ پر جا کر آخری دیدار کیا اور خراج عقیدت پیش کیا۔

عالمی وبا کووِڈ۔19 پروٹوکال کی وجہ سے امر سنگھ کی آخری رسومات میں بہت کم افراد موجود تھے۔

ان کی دونوں بیٹیوں نے جیسے اپنے والد کی لاش کو آگ دی تو شمشان گھاٹ پر ماحول جذباتی ہو گیا اور وہاں موجود تمام لوگوں کی آنکھیں نم ہو گئیں اور انہوں نے آنکھوں سے بھارتی سیاست کے بڑے رہنماؤں میں شمار امر سنگھ کو الوداع کہا۔ آخری رسومات کے وقت امر سنگھ کی بیوی پنکجا بھی موجود تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.