ETV Bharat / state

عیدالضحی کی نماز مساجد اور عید گاہ میں پڑھنے کا مطالبہ - عید الاضحی

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے انتظامیہ سے عید کی نماز عیدگاہ میں پڑھنے کا مطالبہ کیا۔

عیدالضحی کی نماز مساجد اور عید گاہ میں پڑھنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 7:40 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے انتظامیہ سے مساجد اور عید گاہ میں سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ نماز پڑھنے کا مطالبہ کیا۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ضلعی صدر محمد عمران ضلعی مجسٹریٹ کے دفتر پہنچے اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو مختلف مطالبات کے ساتھ ایک میمورینڈم دیا۔

عیدالضحی کی نماز مساجد اور عید گاہ میں پڑھنے کا مطالبہ

اُنہوں نے کہا کہ عید الاضحی کے تہوار پر مظفر نگر کی مساجد اور عیدگاہ میں عید کی نماز پڑھنے کی اجازت دی جائے، یکم اگست سے 2 اگست تک ہفتہ وار لاک ڈاؤن پر اس تہوار کے پیش نظر چھوٹ دی جائے، تاکہ قربانی کے لیے جانوروں کی خریدو فروخت آسانی کے ساتھ ہو سکے۔ اور کہا کہ اس مقدس تہوار کے موقع پر شہر کی سڑکوں پر صاف صفائی کرائی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.