ETV Bharat / state

میرے اوپر لگائے الزام بے بنیاد ہیں: سبحان علی

author img

By

Published : Nov 22, 2020, 3:44 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کے نگر نگم ٹیکس انسپیکٹر سبحان علی نے نگر نگم پارک میں ایک میٹنگ کر اپنے اوپر لگائے سبھی الزامات کو خارج کیا۔

میرے اوپر لگائے الزام بے بنیاد ہیں: سبحان علی
میرے اوپر لگائے الزام بے بنیاد ہیں: سبحان علی

انہوں نے کہا کہ گذشتہ برسوں میں نگر نگم نے محنت کرکے پچھلے سالوں کے مطابق ساڑھے تین کروڑ روپے سے بڑھا کر بتیس کروڑ روپے وصولی کر سرکاری خزانے میں جمع کیا ہے۔

مرادآباد میونسپل کارپوریشن کے کونسلر ندیم انصاری نے نگر نگم ٹیکس انسپیکٹر سبحان علی پر الزام لگاتے ہوئے بورڈ میٹنگ میں کہا تھا کہ سبحان علی نے ٹیکس لینے میں بدعنوانی کی ہے۔

مزید پڑھیں:ایس پی کارکنان نے ملائم سنگھ یادو کی سالگرہ منایا

وہیں نگر نگم ٹیکس انسپیکٹر سبحان علی نے ان الزامات کو خارج کرتے ہوئے بتایا کہ میرے اوپر لگائے گئے الزام بے بنیاد ہیں۔

نگر نگم ٹیکس انسپیکٹر سبحان علی نے بتایا کہ ندیم کونسلر کے چاچا نے کیپٹن ٹریڈرس کے نام سے نگر نگم کے ٹھیکے کا لائسنس لے رکھا ہے۔

اس کے ذریعہ وہ اپنے ہی وارڈ 68 کے کام کا ٹھیکہ لے لیتے ہیں اور پھر وارڈ میں کوئی کام نہیں کراتے ہیں۔

نگر نگم کے لائسینس کو حاصل کرنے کے لیے غلط طریقہ سے اپنایا تھا۔

اس کی جانچ کے لیے ٹیکس انسپیکٹر سبحان علی نے میونسپل کمشنر کو میمورنڈم دیکر جانچ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.