میمورنڈم میں یہ بھی کہا کہ گیا ہے کہ کار خانے بند ہو جانے کی وجہ سے ملک میں اب تک لوگوں کی 12 کروڑ نوکریاں ختم ہو چکی ہیں، تاہم لوگوں کی نوکریاں واپس دی جائیں اسی کے ساتھ ہی ایس ایس سی، ریلوے اساتذہ اور پولس کے امتحانات کے نتائج جلد آوٹ کئے جائیں۔
آل انڈیا ڈیموکریٹک یوتھ آرگنائزیشن اور مدھیہ پردیش راجیہ کمیٹی کے سیکریٹری پرمود نامدیو کے ساتھ سیکڑوں لوگوں کو احتجاج کئے جانے پر ایف آئی آر کردی گئی لہٰذا ایسے مقدموں کو واپس لیا جائے اور ان معاملوں کو ختم کیا جائے
مرادآباد: آل انڈیا ڈیموکریٹک یوتھ آرگنائزیشن کا احتجاج - Memorandum
ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے ڈی ایم دفتر گیٹ پر آل انڈیا ڈیمو کریٹک یوتھ آرگنائزیشن کے کارکنان نے آج ڈی ایم راکیش کمار کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک میمورنڈم بھیج کر کہا ہے کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک ستائیس لاکھ سے زیادہ کارخانے بند ہو چکے ہیں۔
آل انڈیا ڈیموکریٹک یوتھ آرگنائزیشن