ETV Bharat / state

عید الاضحیٰ کی سبھی تیاریاں مکمل: میرٹھ میونسپل کارپوریشن

جانوروں کی قربانی کے پیش نظر قربانی کے لیے بھی خاص احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔

عید الاضحیٰ کی سبھی تیاریاں مکمل: میرٹھ میونسپل کارپوریشن
عید الاضحیٰ کی سبھی تیاریاں مکمل: میرٹھ میونسپل کارپوریشن
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 1:28 PM IST

کورونا وبا کے خطرے کے پیش نظر احتیاط کے سبب اجتماعی تقریبات پر پابندی ہے اس وجہ سے عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی عید کی نماز گھروں میں ہی ادا کرنے کی تاکید کی گئی ہے تاہم اس موقع پر جانوروں کی قربانی کے پیش نظر قربانی کے لیے بھی خاص احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔

عید الاضحیٰ کی سبھی تیاریاں مکمل: میرٹھ میونسپل کارپوریشن
ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں میونسپل کارپوریشن نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ان دو دنوں میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ایسے میں جانوروں کی قربانی کے بعد باقیات کو سڑک پر نہ ڈالا جائے بلکہ نگر نگم (میونسپل کارپوریشن) کی جانب سے بھیجی جانے والی گاڑیوں میں ڈالا جائے۔ ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کاروائی کی جائے گی۔قربانی کے جانوروں کی باقیات کو لیکر میونسپل کارپوریشن نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں تاکہ سب لوگ محفوظ ہو کر عید کی خوشیاں منائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.