ETV Bharat / state

Aligarh Wrestler علیگڑھ کے پہلوان کو ورلڈ چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے 3 لاکھ کی ضرورت - پہلوان پارس محمد

گذشتہ 11 سال کی سخت محنت و مشقت سے اگلے ماہ اسپین میں ہونے والی "ولڈ گریپلنگ چیمپئن شپ 2022" میں جگہ بنانے والے ضلع علی گڑھ کے رہائشی پارس محمد کو اب "ولڈ گریپلنگ چیمپئن شپ 2022" اسپین میں حصہ لینے کے لیے تقریبا تین لاکھ کی ضرورت ہے۔ Aligarh Wrestler

علیگڑھ کے پہلوان کو ورلڈ چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے 3 لاکھ کی ضرورت

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 9:54 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ کے چھوٹے گھر سے تعلق رکھنے والے پہلوان پارس محمد نے اپنی محنت، لگن اور ایمانداری سے "ولڈ گریپلنگ چیمپئن شپ 2022 اسپین" میں جگہ بنانے میں کامیاب تو ہو گئے ہیں لیکن اب اسپین میں اکتوبر ماہ میں ہونے والے "ورلڈ گریپلنگ چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لیے تقریبا 3 لاکھ روپے کی ضرورت ہے، جس کے لیے وہ فکر مند ہیں۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، اولڈ بوائز اور علی گڑھ انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔Aligarh Wrestler Financial Support to Participate World Championship

پارس محمد کے مطابق وہ علیگڑھ کے چھوٹے گھر سے تعلق رکھتے ہیں، ان کی والد کسان ہیں، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کی تعلیم حاصل کرچکے ہیں۔ اب تک وہ دس ضلعی، دس ریاستی اور دو قومی سطح کے مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں جس میں وہ اب تک کل ضلعی سطح میں دس گولڈ، ریاستی سطح میں 8 گولڈ، 1 برونس، 1 سلور میڈل اور قومی سطح پر 1 گولڈ اور 1 سلور میڈل حاصل کر چکے ہیں۔

علیگڑھ کے پہلوان کو ورلڈ چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے 3 لاکھ کی ضرورت
پارس محمد نے بتایا اسپین جانے آنے، ویزا، ہوٹل وغیرہ کے لئے تقریبا تین لاکھ کی ضرورت ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ میں پیسوں کی وجہ سے ولڈ گریپلنگ چیمپئن شپ 2 اسپین میں حصہ نا لے پاؤ اسی لئے میں میڈیا کے ذریعے اے ایم یو، اولڈ بوائز اور علیگڑھ انتظامیہ سے اپیل کررہا ہوں کہ وہ میری مدد کریں۔

یہ بھی پڑھیں:Akhilesh Yadav Slams Mayawati اپنی ہی جیل میں قید ہیں مایاوتی، دہلی میں بیٹھا ہے جیلر، اکھلیش یادو

پارس محمد کا کہنا ہے مجھے اللہ پر اور اپنے اوپر پورا بھروسہ ہے کہ میں ولڈ گریپلنگ چیمپئن شپ میں بھی کامیابی حاصل کروں گا، میں ایک بار پھر اے ایم یو اور ملک کا نام روشن کرونگا۔

پارس کے دوست محمد سہرب نے پارس کے پہلوانی کی تعریف کی ان کا کہنا ہے بہت محنت سے پارس یہاں تک پہنچا ہے، اس سے قبل ریٹائر قومی سطح پر کامیابی حاصل کر چکا ہے، ہم بھی دوست کی حیثیت سے مدد کر رہے ہیں اور اپیل بھی کرتے ہیں کہ وہ پارس کو ولڈ گریپلنگ چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے مدد کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.