ETV Bharat / state

Aligarh kidnapping Case علی گڑھ پولیس نے اغوا کے معاملہ میں ایک شخص کو گرفتار کیا - اغوا شدہ بچے بازیاب

علیگڑھ پولیس نے آپریشن خوشی کے تحت مزدور کے دو بچوں کو اغوا کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا اور اغواشدہ دونوں بچوں کو بازیا ب کرلیا۔ 2 kidnapped children rescued

اغوا
اغوا
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 11:14 AM IST

علی گڑھ: ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ کے تھانہ قوارسی علاقہ جوالاپوری سے گزشتہ روز مزدور کے دو بچوں کے اغوا کی اطلاع پر ایس ایس پی علی گڑھ کی ہدایت کے بعد سرویلنس اور سوات ٹیم کی جانب سے 5 ٹیمیں تشکیل دی گئیں تھی، 500 سے زائد سی سی ٹی وی کی جانچ ایک ہفتے میں ایک درجن سے زائد فوٹیج اور چیکنگ کے دوران اغوا کار بھدیو عرف لنگڑا کو دونوں مغوی بچوں سمیت علی گڑھ کے علاقے بنیر تیراہ سے گرفتار کر لیا گیا اور دونوں بچوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔ 2 kidnapped children rescued

اغوا

دونوں بچے ضلع فیروزہ آباد کے رہنے والے رفیق نامی شخص کے بچے ہیں،رفیق مزدوری کے لئےعلی گڑھ آتے تھے،رفیق نے 22 ستمبر کو یہ شکایت درج کرائی تھی کہ اس کہ دونوں بچوں کو لنگڑا نامی شخص نے اغوا کرلیا ہے جس کے بعد پولیس نے سرولانس ٹیم، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم اور دونوں بچوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا،اور بچوں کو والدین کے حوالے کیا جس سے والدین کے چہرے پر خوشی لوٹ آئی۔

مزید پڑھیں:سنجیت یادو اغوا کیس: ریاستی حکومت نے سی بی آئی جانچ کی سفارش کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.