ETV Bharat / state

اے ایم یو: 37 یونانی طلبا یو پی پی ایس سی میں کامیاب - عوام کی بہتر سے بہتر صحت کی دیکھ بھال کریں گے

اترپردیش پبلک سروس کمیشن (یو پی پی ایس سی) کی جانب سے جاری کردہ 57 کامیاب امیدواروں کی فہرست میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اجمل خان طبیہ کالج کے 37 طلبا کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔

37 unani students succeed in uppsc
اجمل خان طبیہ کالج کے پرنسپل پروفیسر سعود علی خان
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 5:47 PM IST

اتر پردیش پبلک سروس کمیشن نے صوبے کے یونانی میڈیکل ڈیپارٹمنٹ میں میڈیکل آفیسر (یونانی) کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔

اے ایم یو: 37 یونانی طلبا یو پی پی ایس سی میں کامیاب

اتر پردیش پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق اے ایم یو کے اجمل خان طبیہ کالج کے 37 طلبا نے کامیابی حاصل کی ہے۔

37 unani students succeed in uppsc
اے ایم یو: 37 یونانی طلبا یو پی پی ایس سی میں کامیاب

یہ بھی پڑھیں: بھاگوت کے بیان پر پی ایف آئی کا ردعمل

طلبہ و طالبات کی شاندار کامیابی پر اجمل خان طبیہ کالج کے پرنسپل پروفیسر سعود علی خان نے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ تقریبا 37 طلبا جو ہمارے اجمل خان طبیہ کالج سے پاس ہو چکے ہیں، ان کی انٹرویو میں کارکردگی بہت عمدہ رہی۔

37 unani students succeed in uppsc
اجمل خان طبیہ کالج کے پرنسپل پروفیسر سعود علی خان

پروفیسر سعود علی خان نے مزید کہا کہ اس موقع پر میں اپنے ان تمام طلبا و طالبات کو مبارکباد دیتا ہوں جو میڈیکل آفیسر کی پوزیشن کے لیے کامیاب ہوئے ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ وہ آنے والے وقت میں یونانی سسٹم آف میڈیسن کو مزید تقویت فراہم کریں گے اور عوام کی بہتر سے بہتر انداز میں صحت کی دیکھ بھال کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.