ETV Bharat / state

Aligarh Mufti Refutes Bharat Bandh Call: علیگڑھ میں بازار کھلے رہیں گے: شہر مفتی

author img

By

Published : Jun 10, 2022, 12:15 PM IST

جمعہ کے روز ’بھارت بند‘ کے تحت ریاست اتر پردیش کے علی گڑھ شہر کے بازار بند رکھنے والی خبر کو علیگڈھ شہر مفتی نے افواہ قرار دیتے ہوئے Aligarh Mufti Refutes Bharat Bandh Callلوگوں سے امن و امان برقرار رکھنےکی اپیل کی ہے۔

علیگڑھ میں بازار کھلے رہیں گے: شہر مفتی
علیگڑھ میں بازار کھلے رہیں گے: شہر مفتی

علی گڑھ: بھارت بند کی کال کے تحت علیگڈھ بازاروں اور سوشل میڈیا پر بھی گزشتہ روز سے ہی جمعہ کے روز یعنی آج کے دن بازار بند رکھنے والی اپیل کو افواہ قرار دیتے ہوئے علیگڈھ شہر مفتی محمد خالد حمید نے ایک اپیل اور بیان جاری کرکے واضح کیا کہ ’’اس طرح کی کوئی اپیل نہیں کی گئی ہے یہ ایک افواہ ہے۔‘‘ Aligarh Mufti Refutes Bharat Bandh Callاس حوالے سے انہوں نے اپیل جاری کرتے ہوئے عوام سے گزارش کی ہے کہ ’’ایسی خبر سے پرہیز کریں اور اس طرح کی کسی بھی خبر پر دھیان نہ دیں۔‘‘

علیگڑھ میں بازار کھلے رہیں گے: شہر مفتی

شہر مفتی نے جاری اپیل میں کہا ہے کہ ’’حسب معمول دکانیں کھولی جائیں اور شہر میں امن وامان قائم رکھا جائے، مجھے امید ہے کہ اس پر عمل کیا جائے گا۔‘‘ Bharat Bandh Call Aligarhواضح رہے کہ کچھ روز قبل علیگڈھ دفتر ہندو مہاسبھا کی قومی سیکریٹری نے ضلع کانپور میں جمعہ کی نماز کے بعد پیش آئے واقعے اور جمعہ کی نماز کے سلسلے میں اپنے خون سے صدر جمہوریہ کو ایک خط لکھ کر جمعہ کی نماز کو دہشت گردوں کی نماز قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا۔

علیگڑھ میں بازار کھلے رہیں گے: شہر مفتی
علیگڑھ میں بازار کھلے رہیں گے: شہر مفتی

جمعہ کی نماز پر پابندی عائد کرنے والے بیان کے بعد آج پہلا جمعہ ہے جس کے پیش نظر امید کی جا رہی ہے کہ خاص کر علیگڑھ شہر کی جامع مسجد سمیت Aligarh Markets to remain open on Fridayدیگر مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کرتے وقت علیگڈھ انتظامیہ بڑی تعداد میں سیکورٹی تعینات کر سکتی ہے۔

مزید پڑھیں: Bharat Bandh: بھارت بند سے متعلق افواہ کے پیش نظر رامپور میں ہائی الرٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.