ETV Bharat / state

اے ایم یو کے شیخ الجامعہ کی جانب سے افطار پارٹی - افطار پارٹی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے گیسٹ ہاؤس نمبر ایک میں شیخ الجامعہ کی جانب سے پرتکلف افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

اے ایم یو کے شیخ الجامعہ کی جانب سے افطار پارٹی، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 26, 2019, 3:02 PM IST

افطار پارٹی میں علی گڑھ کے ڈی ایم، سابق رکن اسمبلی، صحافی اور یونیورسٹی کے پروفیسرز، پراکٹر، پی وی سی اور اعلی حکام نے شرکت کی۔

اے ایم یو کے شیخ الجامعہ کی جانب سے افطار پارٹی، متعلقہ ویڈیو

افطار کا مقصد آپسی بھائی چارہ اور محبتوں کو عام کرنا تھا۔ سبھی مہمانوں نے شیخ الجامعہ پروفیسر طارق منصور سے اس موقع پر ملاقات کی۔ افطار کے بعد مغرب کی نماز اور کھانے کا بھی انتظام کیا گیا۔

واضح رہے کہ ہر سال یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ اسی طرح افطار پارٹی کا اہتمام کرتے ہیں جس میں یونیورسٹی اور ضلع علی گڑھ انتظامیہ کے اعلی حکام، صحافیوں و دیگر شعبے سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو دعوت دی جاتی ہے۔ جس میں سب ایک ساتھ افطار اور عشائیہ میں شرکت کرتے ہیں ۔

Intro:Body:

salaman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.