ETV Bharat / state

علی گڑھ مکمل طور پر لاک ڈاؤن

کوروناوائرس کے پیش نظر جنتا کرفیو کے بعد اب اترپردیش کے مختلف شہروں کو لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے، جس میں شہر علی گڑھ بھی شامل ہے۔

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 5:05 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں آج دوسرے دن پوری طرح سے لاک ڈاؤن کا اثر دیکھنے کو ملا، صرف ضرورت مند اور مریض ہی گھر سے باہر دکھائی دیے، جگہ جگہ پولیس بیرئیر لگاکر عوام کو روک کر گھر میں ہی رہنے کی ہدایت دیتی نظر آئیں۔

علی گڑھ مکمل طور پر لاک ڈاؤن

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے علیگڑھ سمیت ریاست اترپردیش کے 15 اضلاع میں 25 مارچ تک لاک ڈاؤن کے پیش نظر علی گڑھ میں بھی پوری طریقے سے آج لاک ڈاؤن رہا۔

علی گڑھ کے کچھ علاقوں اور بازاروں میں عوام کو خاصی تعداد میں دیکھا گیا اور کچھ دوکانیں بھی کھلی رہیں، جس کے بعد ڈی ایم نے آرڈر جاری کیا

واضح رہے کہ کل ضلع مجسٹریٹ نے آرڈر جاری کیا اور پولیس کو ہدایات دیا کہ وہ سڑکوں پر بیریئر لگاکر عوام کو روکے اور ان کو گھر میں ہی رہنے کی ہدایت دیں۔

سماجی کارکن امت نے بتایا 'یہ سینیٹائزر ہم سبھی پولیس والوں کو بانٹ رہے ہیں، جو عوام کا تعاون کررہے ہیں

خیال رہے کہ گذشتہ روز علی گڑھ کے کچھ علاقوں اور بازاروں میں عوام کو خاصی تعداد میں دیکھا گیا اور کچھ دوکانیں بھی کھلی رہیں، جس کے بعد ڈی ایم نے آرڈر جاری کیا جس میں صبح سات بجے سے گیارہ بجے تک اور شام پانچ بجے سے سات بجے تک ضروری اشیاء کی دکانیں کھولنے کی ہدایت دی۔

وہی کچھ سماجی کارکن پولیس والوں کو مفت سینیٹائزر جیسی ضروری چیز مفت باٹتے نظر آئے۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے علیگڑھ سمیت ریاست اترپردیش کے 15 اضلاع میں 25 مارچ تک لاک ڈاؤن کے پیش نظر علی گڑھ میں بھی پوری طریقے سے آج لاک ڈاؤن رہا

سماجی کارکن امت نے بتایا 'یہ سینیٹائزر ہم سبھی پولیس والوں کو بانٹ رہے ہیں، جو عوام کا تعاون کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ رائٹ لائف سائنس، تالا نگری میں ہے جہاں پر اس کی بنانے کی کمپنی ہے، تاہم جی ایم پی سرٹیفائیڈ ہیں۔

کوروناوائرس کے پیش نظر جنتا کرفیو کے بعد اب اترپردیش کے مختلف شہروں کو لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے، جس میں شہر علی گڑھ بھی شامل ہے

سماجی کارکن امت نے مزید بتایا کہ تقریباً 400 سیشی باٹ دی سبھی تھانوں میں سبھی پولیس والوں کو اور جو لوگ عوام کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں سب کو مفتدستیاب کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.