ETV Bharat / state

علی گڑھ: ووٹوں کی گنتی کے لیے انتظامات مکمل - علی گڑھ کے ڈی ایم کی پریس کانفرنس

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے ڈی ایم چندر بھوشن نے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

علی گڑھ کے ڈی ایم کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : May 21, 2019, 9:59 AM IST

علی گڑھ ڈی ایم چندر بوچھڑ نے آنے والے 23 مئی کو انتخابات کے نتیجے سے متعلق پریس کانفرنس کرکے میڈیا کو بتایا کہ '23 مئی کو لوگ سبھا انتخابات ووٹ کی گنتی دھنی پور منڈی میں ہوگی'۔

علی گڑھ کے ڈی ایم کی پریس کانفرنس

انہوں نے کہا کہ 'ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو صبح آٹھ بجے شروع ہوگی اور گنتی والے کمروں میں کسی بھی طرح کی کوئی فوٹوگرافی، ویڈیو گرافی نہیں ہوگی اور نہ ہی کوئی شخص کمروں میں موبائل یا کسی بھی طرح الیکٹرانک آلات لےکر جاسکتا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'دھنی پور منڈی میں گنتی مکمل ہونے میں تقریباً آٹھ سے دس گھنٹے لگیں گے، کل 14 ٹیبل لگیں گے اور علیگڑھ میں سب سے کم کل 28 راؤنڈ میں ووٹ کی گنتی ہوگی'۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ ڈی ایم چند بھوشن نے کی پریس کانفرنس۔ لوگ سبھا انتخابات کے ووٹ کی گنتی سے متعلق۔

Body:علیگڑھ ڈی ایم چندر بوچھڑ نے آنے والی 23 مئی کو انتخابات کے نتیجہ سے متعلق پریس کانفرنس کرکے صحافیوں کو بتایا 23 مئی کو لوگ سبھا انتخابات ووٹ کی گنتی دھنی پور منڈی میں ہوگی۔

ووٹ کی گنتی والے کمروں میں کسی بھی طرح کی کوئی فوٹوگرافی، ویڈیو گرافی نہیں ہوگی اور نہ ہی کوئی بھی شخص کمروں میں موبائل یا کسی بھی طرح کا کیمرہ لے کر جا سکتا۔

ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو صبح آٹھ بجے شروع ہوگی
دھنی پور منڈی میں، تقریبا آٹھ سے دس گھنٹے لگیں گے ووٹوں کی گنتی کو مکمل ہونے میں۔ کل 14 ٹیبل لگیں گی علیگڑھ میں سب سے کم کل 28 راؤنڈ میں ووٹ کی گنتی ہوگی۔

ڈی ایم چندربھوشن نے بتایا یہاں تک کہ اگر میں بھی ووٹ گنتی والے کمروں میں داخل ہونگا تو میرا بھی موبائل باہر جمع ہو جائے گا۔ سبھی حفاظتی انتظامات کو پورا کیا جا رہا ہے۔

کسی بھی سیاسی جماعت کا امیدوار یا سیاسی جماعت کا حامی کسی بھی طرح کی نعرے بازی کرتا ہے تو اسکے
خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔

ووٹ گنتی کی خبر آپ سبھی لوگوں کو باہر بیٹھنے کا انتظام کیا گیا ہے وہیں پر مہیا کرائی جائے گی۔
سبی صحافیوں کے لیے بیٹھنے اٹھنے اور ہوا پانی کا انتظام کیا گیا ہے۔ سبھی صحافیوں کے ووٹوں کی گنتی کے لیے پاس بن جائیں گے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔ علیگڑھ ڈی ایم۔۔۔۔ چندر بھوشن۔۔

سہیل احمد
ای ٹی وی
بھارت علی گڑھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.