ETV Bharat / state

علی گڑھ: قبرستان میں جے سی بی سےکھدائی پر ہنگامہ

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے تھانہ دہلی گیٹ، مہتاب کانگلا، کھیر روڈ پر اسرائیلی سماج کے 200 سال پرانا پشتینی قبرستان میں اتر پردیش جل نگم اور علی گڑھ میونسپل کارپوریشن کے جےسی بی سے بغیر کسی اطلاع کی کھدائی سےعلاقے میں سنسنی ہے۔

علی گڑھ: قبرستان میں جے سی بی سےکھدائی پر ہنگامہ
author img

By

Published : May 21, 2019, 3:48 PM IST

جے سی بی کی کھدائی کے دوران کثیر تعداد میں ہڈیاں برآمد ہوئیں۔

وارڈ نمبر 54 کے کونسلر مشرف حسین محضر اور مقامی لوگوں نے کھدائی کو رکوا کر تھانہ دہلی گیٹ میں تحریری شکایت دی اور مانگ کی جو قبرستان کے گیٹ اور چہاردیواری کو توڑ کر جے سی بی نے قبرستان میں موجود پرانی قبروں کو نقصان پہنچایا ہے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

علی گڑھ: قبرستان میں جے سی بی سےکھدائی پر ہنگامہ

مشرف حسین محضر نے بتایاکہ اشوک اگروال پروجیکٹ مینیجر، یوپی جل نگم اور علیگڑھ میونسپل کارپوریشن کے کہنے پر قبرستان اور 100 سال پرانی قبروں کو نقصان پہنچایا گیا۔

قبرستان کی 8 فٹ چہار دیواری ہے اور جس میں ایک بڑا گیٹ بھی لگا ہے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ جی سی بی مشین نے چہاری دیواری کے ساتھ گیٹ کو بغیر کسی اطلاع کی مسمار کردی گئی ۔
مشرف کا کہنا ہے کہ جو کام انگریزوں نے نہیں کیا وہ یوگی اور مودی کی سرکار کر رہی ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.