ETV Bharat / state

علی گڑھ: اے ایم یو میں 71 واں یوم جمہوریہ تقریب - عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

اتر پردیش میں واقع عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخی عمارت اسٹریچی ہال پر آج 71 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

علی گڑھ: اے ایم یو میں 71 واں یوم جمہوریہ تقریب

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 1:59 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:23 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 71 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

علی گڑھ: اے ایم یو میں 71 واں یوم جمہوریہ تقریب

وہیں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے صبح ساڑھے نو بجے پرچم کشائی کی، مارچ پاسٹ کی سلامی لینے کے بعد جلسہ سے خطاب بھی کیا۔71ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر تاریخ منصور کے ساتھ یونیورسٹی کے رجسٹرار عبدالحمید (آئی پی ایس) پرو وائس چانسلر پروفیسر اختر حسیب کے ساتھ یونیورسٹی کے دیگر عہدیداران اور اساتذہ موجود رہے۔

وہیں وائس چانسلر کی پرچم کشائی کے بعد رجسٹر عبدالحمید نے جلسہ سے خطاب کیا۔ اس کے علاوہ بی اے کی طالبہ زینب فاطمہ اور نوشاد احمد نے بھی جلسہ سے خطاب کیا۔

مزید پڑھیں: بہرائچ کے مختلف مدارس میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد

آخر میں وائس چانسلر طارق منصور نے سبھی کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی اور یونیورسٹی کی تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے آج کے دور میں تعلیم کی اہمیت کے بارے میں بھی بتایا۔

Intro:ریاست اتر پردیش میں واقع عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخی عمارت اسٹریچی ہال پر آج 71 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے صبح ساڑھے نو بجے پرچم کشائی کی، مارچ پاسٹ کی سلامی لینے کے بعد جلسہ سے خطاب بھی کیا۔

Body:71ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر تاریخ منصور کے ساتھ یونیورسٹی کے رجسٹرار عبدالحمید (آئی پی ایس) پرو وائس چانسلر پروفیسر اختر حسیب کے ساتھ یونیورسٹی کے دیگر عہدیداران اور اساتذہ موجود رہے۔

وائس چانسلر کی پرچم کشائی کے بعد رجسٹر عبدالحمید نے جلسہ سے خطاب کیا۔ اس کے علاوہ بی اے کی طالبہ زینب فاطمہ اور نوشاد احمد نے بھی جلسہ سے خطاب کیا۔

Conclusion:آخر میں وائس چانسلر طارق منصور نے سبھی کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی اور یونیورسٹی کی تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے آج کے دور میں تعلیم کی اہمیت کے بارے میں بھی بتایا۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.