ETV Bharat / state

علی گڑھ : گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 11 نئے معاملے - ضلع علی گڑھ میں کورونا وائرس

ریاست اترپردیش ضلع علی گڑھ میں گزشتہ شب تک کورونا متاثرین کی تعداد 147 تک پہنچ گئی ہے۔ تو وہیں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ جبکہ کورونا سے 63 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

علی گڑھ : گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 11 نئے معاملے

author img

By

Published : May 30, 2020, 1:28 PM IST

ضلع علی گڑھ میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے اور متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

گزشتہ شب میں 11 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جس میں 1 لڑکی، 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ 11 میں سے 7 متاثرین علی گڑھ شہر کے گھولر روڈ رہائشی ہیں۔

علی گڑھ : گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 11 نئے معاملے
علی گڑھ : گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 11 نئے معاملے

اس سلسلے میں علی گڑھ ڈی ایم چندر بھوشن سنگھ نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے گھروں میں ہی رہیں، بہت ضروری کام پر ہی گھروں سے نکلیں۔

اے ایم یو کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں گزشتہ شب تک تقریباً 14000 کورونا وائرس کے نمونوں کی جانچ ہو چکی ہے۔

ضلع علی گڑھ میں گزشتہ شب تک کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 147 پہنچ گئی ہے۔ جس میں 63 افراد مکمل طور سے صحت یاب ہو کر گھر پہنچ چکے ہیں۔ جبکہ کورونا سے 15 اموات ہو چکی ہیں اور اس وقت کورونا کے 69 ایکٹیو متاثرین ہیں جو علی گڑھ کے ایل1 اور ایل 2 اسپتال میں داخل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.