ETV Bharat / state

علی گڑھ: اے ایم یو کا سابق طالب علم گرفتار - اے ایم یو کے طلبا نے معحمد عامر کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے

اتر پردیش کے شہرعلی گڑھ میں واقع معروف تعلیمی ادارہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق طالب علم محمد عامرمنٹو کو جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ٹراما سینٹر کے نزدیک گذشتہ روز کھانا تقسیم کرنے کے معاملہ میں پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

اے ایم یو کے سابق طالب علم گرفتار
اے ایم یو کے سابق طالب علم گرفتار
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 2:46 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)، جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج ٹراما سینٹر کے پاس سے گزشتہ روز اے ایم یو کے سابق طالب علم اور طلباء رہنما محمد عامر منٹو کو علی گڑھ پولیس نے گرفتار کیا۔

اے ایم یو کے سابق طالب علم گرفتار
اے ایم یو کے سابق طالب علم محمد عامر و دیگر طلباء کے ساتھ گذشتہ 22 ایام سے لاک ڈاون کے دوران علی گڑھ کے مختلف مقامات پر اے ایم یو کوآرڈینیشن کمیٹی کے بینر تلے مفت راشن اور کھانا تقسیم کر رہے تھے۔

محمد عامرکی گرفتاری کے بعد اے ایم یو کے طلبا نے علی گڑھ کے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے جلد رہا کیا جا ئے۔ طلبا کا کہنا ہے کہ کوئی شخص مجرم ہے یا نہیں قانون کی روشنی میں یہ عدالت طے کرتی ہے۔

اے ایم یو طلباء یونین کے سابق سکریٹری شاہ زیب خان کا کہنا ہے کہ جہاں تک محمد عامر کا معاملہ ہے کہ وہ غریبوں کی مدد کرتے ہیں۔

اے ایم یو طلبا رہنما محمد عارف نے بتایا کہ گذشتہ 15 تاریخ کو پیش آئے معاملہ کے تحت غنڈہ ایکٹ یا پھر ضلع بدر کئے کئے جانے کا معاملہ میں گرفتار کرنا نامناسب ہے ۔

انہوں نہ کہا کہ سپریم کورٹ نے موجودہ صورت حال کے پیش نظر یہ ہدایت دی ہے کہ 7 برس سے کم سزا مستحق قیدیوں کو رہا کیا جائے۔

دوسری جانب علی گڑھ ایس پی سٹی ابھیشیک کا کہنا ہے کہ عامر نامی شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ 30 جنوری کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے محمد عامر کو ضلع بدر کنے جانے فیصلہ سنایا تھا۔ دفعہ 10 غنڈہ ایکٹ کے تحت ان کے خلاف سول تھانہ میں کاروائی کی جا رہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.