ETV Bharat / state

ہائی وے پر زخمی شخص کی اکھلیش یادو نے مدد کی - نوجوان ضلع کے چھبرامئو کوتوالی علاقے کے رندھیر پور گاؤں کا رہنے والا ہے

لکھنئو آگرہ ایکسپریس وے پر ہولی کے دن خون میں لت پت پڑے نوجوان کو دیکھ کر اکھلیش یادو نے اپنا قافلہ رکوا دیا، اس کے بعد اپنے اسکارٹ کی گاڑی سے زخمی شخص کو میڈیکل کالج بھیجا۔

ہائے وے پر زخمی شخص کی اکھلیش یادو نے مدد کی

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 6:18 PM IST

اس کے بعد اکھلیش یادو لکھنئو کے لیے روانہ ہوئے۔ دراصل سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو اٹاوا کے سیفئی میں اپنے آبائی گھر سے ہولی منانے کے بعد لکھنؤ جارہے تھے۔

تالگرام کے قریب لکھنؤ آگرہ ایکسپریس وے پرانہیں ایک موٹر سائکل سوار نوجوان خون میں لت پت پڑا دکھائی دیا۔ زخمی نوجوان کو دیکھ کرانہوں نےاپنا قافلہ رکوادیااور زخمی نوجوان کواپنے اسکارٹ کی گاڑی سے میڈیکل کالج بھیجا اور وہ لکھنئو کے لیے روانہ ہوگئے۔

ہائے وے پر زخمی شخص کی اکھلیش یادو نے مدد کی

اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، نوجوان ضلع کے چھبرامئو کوتوالی علاقے کے رندھیر پور گاؤں کا رہنے والا ہے۔ وہ موٹر سائکل سے لکھنئو جانے کے لیے ایکسپریس وے پر آیا تھا۔

نوجوان کے پاس سے ملے آدھار کارڈ سے اس کی شناخت ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.