ETV Bharat / state

نوئیڈا: اکھلیش یادو کی سالگرہ پر تقریب

author img

By

Published : Jul 1, 2021, 9:07 PM IST

اترپردیش کے سماج وادی پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان نے سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی 48 ویں سالگرہ بچوں کے ساتھ کیک کاٹ کر اور پھل تقسیم کرکے منایا۔

نوئیڈا: ایس پی رہنماوں نے اکھلیش یادو کی سالگرہ منائی

اکھلیش یادو کی سالگرہ کے موقع پر نوئیڈا میں ایس پی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے عہد لیا کہ وہ سوشلسٹ نظریہ کی تقویت کے لیے جدوجہد کریں گے۔ ایس پی رہنماؤں نے اکھلیش یادو کو مبارکباد دیتے ہوئے ان لمبی عمر کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر سماج وادی رہنما محمد تسلیم نے کہا حکومت کو چاہئے کہ وہ ملک میں وبائی مرض کے دوران ہر بچے کو مفت تعلیم فراہم کرے۔

اس موقع پر ایس پی ضلع ترجمان کنور بلال برنی نے کہا کہ اتر پردیش کی سابقہ اکھلیش حکومت نے معاشرے کے محروم طبقات کے لئے عزت نفس، خود اعتمادی اور ہر طبقے کے لوگوں کے لئے بلا تفریق کام کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

میرٹھ: ایک ہی خاندان کے متعدد بچے فوڈ پوائزننگ کا شکار

اس تقریب میں ضلع ترجمان کنور بلال برنی، نوئیڈا اسمبلی سے متوقع امیدوار محمد تسلیم، لوہیا واہنی کے سابق صدر ساحل خان، نوئیڈا سٹی کے نائب صدر شکیل سیفی ،ممتاز عالم، ندیم سیفی، پرویز عالم، عبدالستارسمین، اشرف انصاری، دلیر خان، انظر شاہ، امر علوی، گڈو سیفی، سمیت دیگر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.