ETV Bharat / state

MIM Candidate List for UP Election: ایم آئی ایم نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election میں حصہ لینے والی اسد الدین اویسی کی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے اپنے امیدواروں کے ناموں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے جس میں 9 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔

یوپی میں ایم آئی ایم کے امیدوار
یوپی میں ایم آئی ایم کے امیدوار
author img

By

Published : Jan 16, 2022, 3:25 PM IST

اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election سات مراحل میں ہوں گے، جس کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ 10 فروری کو ہوگی اور 10 مارچ کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ اسی کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جارہا ہے۔

یوپی میں ایم آئی ایم کے امیدوار
یوپی میں ایم آئی ایم کے امیدوار

اسمبلی انتخابات سر پر ہے اور ایسے میں تمام سیاسی پارٹیاں مرحلہ وار طریقے سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر رہی ہیں۔ اس دوران آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے بھی اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کیا ہے۔ MIM Released First List of Candidates

اسد الدین اویسی کی قیادت والی ایم آئی ایم کی جانب سے جاری ہونے والی امیدرواں کی پہلی فہرست میں 9 ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔

اتر پردیش میں سات مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی، جس کا پہلا مرحلہ 10 فروری کو ہوگا اور اسی تناظر میں تمام پارٹیاں مرحلے وار طریقے سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر رہی ہیں۔

اس قطار میں طویل انتظار کے بعد بالآخر اے آئی ایم آئی ایم نے بھی اپنے کارڈ کھولنے شروع کر دییے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر شوکت علی نے پہلی فہرست جاری کرتے ہوئے 9 امیدواروں کے ٹکٹوں کا اعلان کیا۔

اس فہرست میں پہلا نام غازی آباد کے لونی ودھان سبھا کا ہے، جہاں سے پارٹی نے ڈاکٹر مہتاب کا نام فائنل کیا ہے۔

ہاپوڑ کی گڑھ مُکتیشور سیٹ سے فرقان چودھری اور دھولانہ سیٹ سے حاجی عارف کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری جانب میرٹھ کی سیوال خاص سیٹ سے رفعت خان، سردھانا سیٹ سے ذیشان عالم اور کیتھور سیٹ سے تسلیم احمد کا اعلان کیا گیا ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کی اس فہرست میں امجد علی کو سہارنپور کی بیہٹ سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ ساتھ ہی شاہین رضا خان عرف راجو کو بریلی کی بریلی (124) اسمبلی کے لیے امیدوار قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ سہارنپور دیہات سے مرغوب حسن کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.