ETV Bharat / state

اے آئی ایم آئی ایم پنچایت انتخابات مضبوطی سے لڑے گی: عمران بنٹی - اردو نیوز جونپور

ریاست اتر پردیش کے ضلع جونپور میں اے آئی ایم آئی ایم کے ضلع صدر عمران بنٹی کی زیر صدارت اے آئی ایم آئی ایم ضلع دفتر میں تمام اسمبلی صدور اور ضلع ایگزیکٹو ممبرز کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں آئندہ ضلع پنچایت انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

aimim party meeting for gram panchayat election in jaunpur
اے آئی ایم آئی ایم پنچایت انتخابات مضبوطی سے لڑے گی: عمران بنٹی
author img

By

Published : Feb 14, 2021, 8:47 PM IST

ضلع صدر عمران بنٹی نے کہا کہ پارٹی ضلع پنچایت انتخابات مضبوطی سے لڑے گی اور کامیابی حاصل کرے گی۔

پارٹی جنگی سطح پر تنظیم کو مضبوط بنانے اور گاؤں سبھا کی سطح پر بوتھ سطح تک کے عہدیداروں کو متحرک کررہی ہے اور پارٹی کی رکنیت مہم گاؤں کی سطح تک جاری ہے۔ پارٹی بلا امتیاز علاقے کی ترقی کے لئے انتخابات لڑے گی۔

انہوں نے کہا کہ جو بھی کارکنان اور عہدیداران یا دیگر افراد ضلع پنچایت ممبر کے لئے انتخاب لڑنے کے لئے 25 فروری تک ضلع دفتر میں اپنی درخواست دے سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

'کہانی کا مقصد بہترسماج کی بنیاد رکھنا ہے'

اس موقع پر ضلع جنرل سکریٹری جاوید صدیقی، دلراج بابو ایڈوکیٹ، شفیع الدین صدیقی، شاہناز احمد، ضلعی خزانچی انجینئر محمد معراج، ضلعی جوائنٹ سکریٹری پیغام انصاری،اشہر خان یوسف زئی، سمیت تمام اسمبلی اسپیکر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.