ETV Bharat / state

Shaukat Ali on Dharm Sansad Hate Speech: اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ - اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022

ہریدوار دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقریر Hate Speech Against Muslims معاملے پر بات کرتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم اترپردیش کے صدر شوکت علی AIMIM Leader Shokat Ali نے ملزمین کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

AIMIM Leader Shokat Ali on Hate Speech Against Muslims: دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 3:40 PM IST

اتر پردیش کے مرادآباد میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین All India Majlis-E-Ittehadul Muslimeen کے صوبائی صدر شوکت علی Shaukat Ali نے ہریدوار دھرم سنسد معاملے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہاں پر موجود بہت سے لوگوں پر ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی، باقی لوگوں پر بھی کارروائی کر کے جیل بھیجا جائے۔

AIMIM Leader Shokat Ali on Hate Speech Against Muslims: دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ جب جب انتخابات نزدیک آتے ہیں تب تب بی جے پی کی طرف سے جناح کا ذکر Jinnah Issue in UP Elections کیا جاتا ہے۔ ہم ان لوگوں کو یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہمیں جناح سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ ہم نے 1947 کے بعد اپنا قائد صرف مولانا ابوالکلام آزاد کو مانا ہے۔

کانگریس پارٹی پر بولتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس اب ڈوبتا ہوا جہاز ہے، کسی بھی حکیم کو دکھا لیجیے کوئی فائدہ ہونے والا نہیں ہے۔ لوگوں کو روزگار، تعلیم اور میڈیکل کی ضرورت ہے، لیکن کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی نے کچھ بھی نہیں کیا۔ Shaukat Ali Criticized Congress Ahead of UP Elections

یہ بھی پڑھیں: Action against Dharma Sansad: احمد آباد: دھرم سنسد کے گنہگاروں پر کاروائی کا مطالبہ

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کا ریاستی انتخابات میں کسی پارٹی سے اتحاد کرنے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے شوکت علی نے کہا کہ ہم جس پارٹی سے بھی اتحاد کریں گے، اس کا نام ابھی نہیں بتائیں گے۔ اگر ہم نے نام بتا دیا تو اکھلیش یادو ان پر گوموتر کا چھڑکاؤ کر اپنی طرف کر لیں گے۔ AIMIM Leader Shokat Ali on Hate Speech Against Muslims

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.