ETV Bharat / state

''آگرہ ماڈل شہر کو ووہان بنا دے گا

اکھلیش یادو نے وزیراعلی کو بھیجے گئے خط کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ 'آگرہ ماڈل' شہر کو 'ووہان' بنادے گا۔

اکھلیش یادو نے وزیراعلی کو بھیجے گئے خط کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ 'آگرہ ماڈل' شہر کو 'ووہان' بنادے گا

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 6:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے بعد سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے آگرہ کے مئیر کی جانب سے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھیجے گئے خط کی حمایت کی، اور کہا کہ 'آگرہ ماڈل' شہر کو 'ووہان' بنادے گا۔

ایس پی سربراہ نے کہا کہ میئر کے مطابق عالمی وبا کورونا سے مقابلے کے لیے وزیراعلیٰ کا 'آگرہ ماڈل' پوری طرح سے فیل ہوچکا ہے

ایس پی سربراہ نے کہا کہ میئر کے مطابق عالمی وبا کورونا سے مقابلے کے لیے وزیراعلیٰ کا 'آگرہ ماڈل' پوری طرح سے فیل ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کا یہ ماڈل آگرہ کو چین کا ووہان شہر بنا دے گا، انہوں نے کہا کہ ہسپتالز میں پرسونل پروٹیکٹیو ایکیپمنٹ (پی پی ای) کٹ بھی نہیں، اور کوارنٹین مراکز کی بدحالی سے لوگوں کی جانیں تک جاسکتی ہے۔

سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے آگرہ کے مئیر کی جانب سے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھیجے گئے خط کی حمایت کی، اور کہا کہ 'آگرہ ماڈل' شہر کو 'ووہان' بنادے گا

مسٹر یادو نے پیر کو ٹوئٹ میں لکھا ہے 'وزیراعلیٰ کی جانب سے کافی معترف کورونا سے مقابلے کا آگرہ ماڈل میئر کے مطابق فیل ہوکر آگرہ کو ووہاں بنا دے گا۔

انہوں نے کہا کہ نہ جانچ، نہ دوا، نہ دیگر بیماریوں کے لیے سرکاری یا پرائیویٹ ہسپتال، نہ پی پی ای کٹ اور اس پر کوارنٹین سینٹر کی بدحالی مہلک ثابت ہورہی ہے۔'جاگو سرکار جاگو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.