ETV Bharat / state

بجنور میں دن دہاڑے لاکھوں کی لوٹ - چار بدمعاشوں نے اسٹامپ فروش سے زبردستی نو لاکھ روپے لوٹے

بجنور میں بائیک سوار چار بدمعاشوں نے دن دہاڑے سٹامپ فروش سے لاکھوں کی لوٹ کی واردات کو انجام دیا۔

بجنور میں دن دہاڑے بائیک سوار چار بدمعاشوں نے سٹامپ فروش سے لاکھوں کی لوٹ کی واردات کو انجام دیا ہے

author img

By

Published : Jul 30, 2020, 10:38 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں دن دہاڑے بائیک پر سوار چار بدمعاشوں نے اسٹامپ فروش سے زبردستی نو لاکھ روپے کی قیمت کے اسٹامپ و ساٹھ ہزار روپے کی نقدی لوٹ کر بدمعاش فرار ہوگئے، جبکہ پولیس بدمعاشوں کی تلاش کررہی ہے۔

بجنور میں دن دہاڑے لاکھوں کی لوٹ

واقعہ دراصل یہ ہے کہ بجنور ضلع چاند پور کے درباڑہ دہلی شاہراہ پر پون کمار نام کا سٹامپ فروش کار سے سوار ہو کر جارہا تھا کہ سامنے سے بائیک سوار بدمعاشوں نے پون کمار کو روک کر زبردستی اس کے پاس سے نو لاکھ روپے کی قیمت کے اسٹامپ و ساٹھ ہزار روپے کی نقدی رقم لے کر فرار ہوگئے۔

بجنور میں دن دہاڑے بائیک سوار چار بدمعاشوں نے سٹامپ فروش سے لاکھوں کی لوٹ کی واردات کو انجام دیا ہے
بجنور میں دن دہاڑے بائیک سوار چار بدمعاشوں نے سٹامپ فروش سے لاکھوں کی لوٹ کی واردات کو انجام دیا ہے

پون نے جب اس کی مخالفت کی تو بدمعاشوں نے پون کے سر میں طمنچے کی بٹ ماری، جس کی وجہ سے پون زخمی ہوگیا۔

اس واقعے کے بعد جب اس کی خبر پولیس کو دی گئی تو موقع پر پہنچی پولیس نے کیس درج کرکے بدمعاشوں کی تلاش شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.