ETV Bharat / state

ED Summons Tannu Ansari مختار انصاری کے قریبی تنو انصاری کو ای ڈی نے پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا - تنو انصاری کو پوچھ گچھ کے لیے طلب

مختار انصاری کے قریبی ساتھیوں پر ای ڈی کے چھاپے کے بعد اب ای ڈی انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کر رہی ہے۔ مختار انصاری کے قریبی تنو انصاری کو ای ڈی نے زونل آفس میں طلب کیا تھا ED Summons Tannu Ansari۔ واضح رہے کہ ای ڈی نے ڈالی باغ میں تنو انصاری کے گھر پر 10 گھنٹے تک چھاپہ ماری کی تھی۔

ED Summons Tannu Ansari
مختار انصاری کے قریبی تنو انصاری کو ای ڈی نے پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا
author img

By

Published : Aug 22, 2022, 7:40 PM IST

لکھنؤ: دو دن پہلے ای ڈی نے مختار انصاری کے قریبی رشتہ داروں اور ان کے آبائی گھر پر چھاپے مارے تھے۔ اب ای ڈی مختار انصاری کے قریبی ساتھیوں کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کر رہی ہے۔ پیر کے روز مختار انصاری کے قریبی رشتہ دار تنو انصاری کو ای ڈی نے زونل آفس میں طلب کیا تھا ED Summons Tannu Ansari۔ واضح رہے کہ ای ڈی نے ڈالی باغ میں تنو انصاری کے گھر پر 10 گھنٹے تک چھاپہ ماری کی تھی۔

جانکاری کے مطابق مختار انصاری کے قریبی ساتھی تنو انصاری کو ای ڈی نے پیر کو لکھنؤ کے زونل آفس میں طلب کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تنو انصاری لکھنؤ میں مختار انصاری کا سارا کام دیکھتے تھے۔ ای ڈی کے چھاپے کے دوران کئی اہم دستاویزات ملے تھے۔ جس میں نیپال اور دہلی میں واقع مختار انصاری کی غیر اعلانیہ جائیدادیں شامل ہیں۔ ان دستاویزات کی بنیاد پر تنو سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔ED Summons Tannu Ansari

یہ بھی پڑھیں: Afsha Ansari's Property Attached: پولیس نے مختار انصاری کی اہلیہ کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

تنو انصاری کے علاوہ ای ڈی نے غازی پور میں وکرم اگرہری، گنیش مشرا، خان بس سروس کے دفاتر پر بھی چھاپے مارے ہیں۔ ایسے میں ان سبھی کو ای ڈی نے مختلف اوقات میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا۔ وہیں اس معاملے پر گنیش مشرا نے کہا ہے کہ میرے خلاف کوئی مجرمانہ مقدمہ نہیں ہے اور نہ ہی میرا کسی جرم سے تعلق ہے۔ میرا باہوبلی مختار انصاری سے بھی کوئی رشتہ نہیں ہے۔ اگر میں مختار کے قریب ہوتا تو اب تک افضل انصاری 500 سے زیادہ بیانات دے چکے ہوتے۔ انہوں نے کسی بیان میں میرا نام تک نہیں لیا۔ انہوں نے کہا کہ میرا تعلق سماج وادی پارٹی سے نہیں ہے بلکہ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو سے ہے۔ED Summons Tannu Ansari

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.