ETV Bharat / state

دہلی اور کانپور میں ہائی الرٹ میں - دہلی اور کانپور ہائی الرٹ میں

دارالحکومت دہلی میں شدت پسندوں کے ہونے کی خبر کے بعد دہلی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے، جس کے بعد اب شہر کانپور کو بھی ہائی الرٹ زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

دہلی اور کانپور ہائی الرٹ میں
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 5:22 PM IST

کانپور میں ہائی الرٹ نافذ ہونے کے بعد محکمہ پولیس نے شہر کے تمام شاپنگ کمپلیکس، اسٹیشنز، روڈویز، بس اسٹاپز اور تمام اہم مقامات پر جانچ شروع کردی ہے۔

پولیس نے تمام بھیڑ والے مقامات پر تلاشی شروع کردی ہے۔ وہیں شہر کے ایس پی کی قیادت میں ایک ٹیم شاپنگ مال میں چیکنگ کررہی ہے۔ پولیس نے آنے جانے والی تمام گاڑیوں کی تلاشی لی۔
پولیس عملے کی ساتھ ڈاگ اسکواڈ، اینٹی بم ڈفیوزل ٹیم بھی موجود تھی لیکن کسی بھی قسم کا کوئی دھماکہ خیز مادہ برآمد نہیں ہوا۔

دہلی اور کانپور ہائی الرٹ میں

واضح رہے کہ شہر کانپور ہمیشہ سے عسکریت پسند کے معاملے میں نشانے پر رہا ہے۔ قبل ازیں آئی ایس آئی ایس کا ایک ماڈیول کانپور میں تیار ہوا تھا۔ اس ماڈیول کے اے ٹی ایس ٹیم نے کانپور سے پانچ لڑکوں کو گرفتار کیا تھا۔
کانپور سے سیف اللہ نامی ایک شخص کو عسکریت پسندوں کے رابطے میں ہونے کے الزام میں لکھنؤ میں اے ٹی ایس ٹیم کے ساتھ انکاؤنٹر میں مارا گیا۔ وہیں کانپور سے ہندو، سکھ اور نکسلی عسکریت پسند بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔

Intro:دلی میں خودکش دہشت گرد کی موجودگی کی خبر کے بعد دلی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اسی کی خبر کے چلتے دہشت گردی کے لیے حساس شہر کانپور بھی ہائی الرٹ زون میں آگیا ہے پورا پولیس محکمہ اچانک سڑکوں پر اتر آیا ۔کانپور میں پولیس انتظامیہ نے شہر کے تمام شاپنگ کمپلیکس، اسٹیشن، روڈویز بس اڈا اور تمام اہم مقامات پر پولیس نے اپنی جانچ پڑتال شروع کردی ۔Body:جہاں پولیس محکمہ تمام اہم بھیڑ بھاڑ والے مقامات پر چیکنگ کر رہا تھا تو وہیں ایس پی سٹی کی قیادت میں ایک ٹیم شاپنگ مال میں چیکنگ کرنے داخل ہوگیا، شاپنگ مال میں کھڑی تمام گاڑیوں کی ڈگی کھلوا کر ان کی تلاشی لی گئی، ہر آنے جانے والی تمام گاڑیوں کو چیک کیا گیا ، مال کے اندر ہر وہ مقام جہاں کچھ چھپا پا جا سکتا ہے گملا، گلدستہ ، کوڑے دان وغیرہ ہر چیز کو باریکی سے چیک کیا گیا ۔ پولیس عملے کے ساتھ ساتھ ڈاگ اسکوائڈ، آنٹی بم ڈفیوژ ل ٹیم بھی موجود تھی، لیکن کسی بھی طریقے کا غیر ممنوعہ کوئی بھی معاد ہ
برآمد نہیں ہوا۔
بائٹ /= راج کمار اگروال ، ایس پی سٹی کانپور Conclusion:کانپور شہر ہمیشہ سے دہشت گردی کے معاملے میں نشانے پر رہا ہے، اس سے پہلے آئی ایس آئی ایس کا ایک ماڈیول کانپور میں تیار ہوا تھا ۔ اس ماڈیول کے اے ٹی ایس ٹیم نے کانپور سے پانچ لڑکوں کو گرفتار کیا تھا اور کانپور کا ہی ایک لڑکا سیف اللہ دہشت گردی کے الزام میں لکھنؤ میں این ٹی ایس ٹیم کے ساتھ انکاؤنٹرمیں مارا گیا تھا اس کے علاوہ بھی کانپور ہندو دہشت گردی اور سکھ دہشتگردی کے لیے بھی مشہور رہا ہے۔کانپور سے ممبئی کی شہید ہیمنت کرکرے کی ٹیم نے ہندو دہشت گرد کو گرفتار کیا تھا ، کانپور سے سکھ دہشتگرد بھی گرفتار کیے گئے ہیں اور کانپور سے سے بڑی تعداد میں میں نکسلی دہشتگرد بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.