نوئیڈا: گریٹر نوئیڈا میں واقع ایک پیپر مِل بھیانک آتشزدگی کی وجہ سے جل کر خاکستر ہو گئی۔ اس دوران ایک ایک کر کے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آتی رہیں۔ آگ خوفناک تھی جس کی وجہ سے آگ بجھانے میں 22 گھنٹے لگے۔ اگرچہ اس آگ میں کسی کو نقصان نہیں پہنچا ہے لیکن پیپر مل مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئی۔ After 22 hours, Blaze at Paper Mill Doused
گوتم بدھ نگر کے فائر آفیسر ارون کمار نے بتایا کہ چھپرولا میں ایک روچی پیپر مِل ہے جو گریٹر نوئیڈا کے بادل پور تھانہ علاقے میں واقع ہے۔ جہاں کل آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی۔ اطلاع ملنے کے فوراً بعد نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا کے تمام فائر اسٹیشنوں سے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو بلایا گیا۔ گوتم بدھ نگر کے علاوہ غازی آباد اور بلند شہر سے بھی فائر ٹیم کی مدد لی گئی۔ ارون کمار نے بتایا کہ اس خوفناک آگ پر قابو پانے میں 20 گھنٹے سے زیادہ کا وقت لگا۔ اس آگ میں پیپر مِل مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے۔
Blaze at Paper Mill in Greater Noida: گریٹر نوئیڈا کی پیپر مِل آتشزدگی میں خاکستر - پیپر میل میں آتشزدگی
گریٹر نوئیڈا کی ایک پیر مِل میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں پیپر مِل مکمل طور پر خاکستر ہوگئی۔ حالانکہ اس واقعہ میں کسی جانی نقصانی کی اطلاع نہیں ہے۔ After 22 hours, Blaze at Paper Mill Doused