ETV Bharat / state

میرٹھ : بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف وکلاء کا احتجاج - UP NEWS

میرٹھ میں وکیل کی خودکشی معاملے میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کے خلاف وکلا نے آج احجاج کیا اور حکومت سے فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

میرٹھ : بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف وکلاء کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 9:29 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں دو روز قبل وکیل کے خودکشی معاملے میں بی جے پی رکن اسملی کے خلاف میرٹھ میں وکلاء نے پر زور احتجاج کیا۔

اس دوران میرٹھ بار ایسوسیشن کے تمام عہدیداروں نے بی جے پی کے رکن اسمبلی دنیش کھٹیک کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے حکومت سے گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

ویڈیو

وکلاء نے بی جے پی کے رکن اسمبلی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'وکیل اوم کار سنگھ تومر رکن اسمبلی کے دباؤ میں آکر خودکشی کی ہے اس لیے رکن اسمبلی کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
مزید پڑھیں:

'یہ جہاز خرید سکتے ہیں لیکن کسانوں کا بقایا معاف نہیں کر سکتے'

وکلا کے احتجاج کو دیکھتے ہوئے جائے وقوع پر پہنچے پولیس کے اعلی افسران نے ملزمین کی 24 گھنٹے کے درمیان گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی اس کے بعد وکلاء نے احتجاج ختم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.