ETV Bharat / state

نوئیڈا: غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی - گوتم بدھ نگر میں تالابوں کی بحالی کے لیے پہل

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے دادری تحصیل میں انتظامیہ نے تالابوں کی بحالی کے لیے پہل کی ہے۔

نوئیڈا: غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 6:26 PM IST

جل شکتی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر کے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کی ہدایت پر محکمہ جاتی افسران کی جانب سے مختلف سرگرمیاں عمل میں لائی جارہی ہیں۔

اس دوران تالابوں سے تجاوزات ہٹانے کا کام کیا جارہا ہے۔

نوئیڈا: غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی

ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پرسون دویویدی کی سربراہی میں محکمہ محصول کے عہدیداران و ملازمین گریٹر نوئیڈا کے دادری علاقے میں پہنچے اور تالاب سے غیر قانونی تجاوزات کو ہٹایا۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پرسون دویویدی نے بتایا کہ 'تحصیل میں اس طرح کے کام جاری رہیں گے تاکہ تمام تالابوں کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام مکمل کیا جاسکے۔'

Intro:Removing encroachment from the ponds in Dadri tehsil Gautam budh NagarBody:تالاب سے تجاوزات ہٹائے گئے

دادری/گریٹر نوئیڈا
حکومت کے وزیر اعظم جل شکتی مہم کو کامیاب بنانے کے مقصد سے اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر کء ضلعی مجسٹریٹ بی این سنگھ کی ہدایت پر محکمہ جاتی افسران کی جانب سے مختلف سرگرمیاں عمل میں لائی جارہی ہیں۔ ، جس کے تحت تالابوں سے تجاوزات ہٹاکر خوبصورتی کا کام کیا جارہا ہے۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر پرسون دویدی کی سربراہی میں محکمہ ریونیو کے عہدیدار اور ملازمین گریٹر نوئیڈا کے ڈھاڈاگاؤں پہنچے اور تالاب سے غیر قانونی تجاوزات کو ہٹایا گیا ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پرسون دوویدی نے بتایا کہ تحصیل میں اسی طرح سے یہ کام مزید جاری رہیں گے اور اگر کہیں تالابوں پر تجاوزات ہیں تو ان کو ہٹانے کا عمل بھی یقینی بنایا جائے گا تاکہ تمام تالابوں کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش کا کام مکمل کیا جاسکے۔Conclusion:Administration of Gautam buddh Nagar is taken action encroachment from the ponds in Dadri tehsil

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.