ETV Bharat / state

کارتوس کی خریداری کے لیے بنائے گئے نئے قوانین

پہلے قانون یہ تھا کہ اگر کسی شخص نے پہلی مرتبہ اسلحہ خریدا ہے تو اسے دس نئے کارتوس ملتے تھے اور مزید دس نئے کارتوس خریدنے کے لیے استعمال شدہ کارتوس کے خالی کھوکھے دکاندار کو واپس کرنا ہوتا تھا

کارتوس کی خریداری کے لیے بنائے گئے نئے قوانین
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 4:31 AM IST

بریلی میں ضلع انتظامیہ نے بندوق اور روالور کے کارتوس کی فروخت پر تحقیقات کرنے کااعلان کیا ہے. دراصل ضلع انتظامیہ کو شک ہے کہ ان دنوں بریلی میں کارتوس فروخت کرنے والے تمام دکونداروں کا رکارڈ درست نہیں ہے. ایسے میں خدشہ ہے کہ دکاندار کارتوسوں کی کالا بازاری بھی کر سکتے ہیں.

بریلی شہر میں بندوق، رائفل، روالور اور پسٹل کے کارتوس فروخت کرنے والی ضلع میں کل 24 دکانیں ہیں، جن میں 18 دکانیں صرف شہر میں ہیں.

ان دکونداروں سے اسلحہ رکھنے والے تمام لائسنس ہولڈر کارتوس خرید کر لے جاتے ہیں. پہلے قانون یہ تھا کہ اگر کسی شخص نے پہلی مرتبہ اسلحہ خریدا ہے تو اسے دس نئے کارتوس ملتے تھے لیکن مزید دس نئے کارتوس خریدنے کے لیے استعما شدہ کارتوس کے خالی کھوکھے دکاندار کو واپس کرنا ہوتا تھا.

اتر پردیش حکومت نے نئے قانون کے تحت یہ تبدیلی کی ہے کہ اب اگر کوئ لائسنس ہولڈر نیا اسلحہ خریدتا ہے تو اسے دس کے بجائے 100 نئے کارتوس ملیں گے.

لیکن مزید کارآمد کارتوس خریدنے کے لئے اسے کم از کم 80 استعمال شدہ کارتوس دکاندار کے پاس جمع کرنے ہونگے.

ضلع انتظامیہ کو خفیہ محکمہ نے ایسی اطلاع دی ہے کہ کچھ دکاندار کارتوسوں کی کالا بازاری کر رہے ہیں جسکے بعد انتظامیہ متحرک ہوئی اور وہ ایسے دکانداروں پر نظر بنائے ہوئے ہے جن دکانداروں نے گزشتہ تین مہینے میں سب سے زیادہ کارتوس فروخت کئے ہیں.

یوگی حکومت کے لائسنس کھولنے کے اعلان کے بعد بریلی میں تقریباً 2800 نئے فارم بھرے گئے ہیں، جن میں 2300 لائسنس صرف روالور بنوانے کے لیئے جمع کئے گئے ہیں.

Intro:بریلی میں ضلع انتظامیہ نے بندوق ق اور روالور کے کارآمد کارتوس کی فروخت پر تحقیقات کرنے کی اعلان کیا ہے. دراصل ضلع انتظامیہ کو شک ہے کہ ان دنوں بریلی میں کارتوس فروخت کرنے والے تمام دکونداروں کا رکارڈ دروست نہیں ہے. ایسے میں خدشہ ہے کہ کہیں دکاندار کارتوسوں کی کالا بازاری بھی کر سکتے ہیں.

Body:بریلی شہر میں بندوق، رائفل، روالور اور پسٹل کے کارتوس فروخت کرنے والی ضلع میں کل 24 دکانیں ہیں، جن میں 18 دکانیں صرف شہر میں ہیں. ان دکونداروں سے اسلحہ رکھنے والے تمام لائسنس ہولڈر کارتوس خریدکر لے جاتے ہیں. پہلے قوانین یہ تھا کہ اگر کسی شخص نے پہلی مرتبہ اسلحہ خریدا ہے تو اسے دس نئے کارتوس ملتے ہیں. لیکن مزید دس نئے یا کارآمد کارتوس خریدنے کے لیئے اسے استعمال شدہ دس کارتوس کے خالی کھوکھے دکاندار کو واپس کرنا ہوتے تھے.

اتر پردیش حکومت نے نئے قانون کے تحت یہ تبدیلی کی ہے کہ اب اگر کوئ لائسنس ہولڈر نیا اسلحہ خریدتا ہے تو اسے دس کے بجائے ایک سو 100 نئے کارآمد کارتوس ملینگے. لیکن مزید کارآمد کارتوس خریدنے کے لیئے اسے کم از کم 80 فیصد یعنی 80 استعمال شدہ کارتوس دکاندار کے پاس جمع کرنے ہونگے. یہ جو بیس کارتوس کم جمع کرکے کارآمد کارتوس خریدنے کے نئے قانون نے کالا بازاری کا راستہ کھول دیا ہے.

ضلع انتظامیہ کو خفیہ محکمہ نے ایسی اطلاع دی ہے کہ کچھ دکاندار کارتوسوں کی کالا بازاری کر رہے ہیں. اسکے بعد انتظامیہ نے اپنا تحقیقاتی جال بچھا دیا ہے. اب انتظامیہ خاموشی کے ساتھ ایسے دکانداروں پر نظر رکھ رہی ہے کہ جن دکانداروں نے گزشتہ تین مہینے میں سب سے زیادہ کارتوس فروخت کیئے ہیں.

اسلحہ لائسنس رکارڈ روم کے تخمینہ کے مطابق ضلع میں کچھ دنوں پہلے تک تقریباً 45 ہزار لائسنس تھے، لیکن لائسنس کا وارثان ٹرانسفر اور تجدید نہ ہونے کی وجہ سے اب تعداد تقریباً 32 ہزار رہ گئ ہے. یوگی حکومت کے لائسنس کھولنے کے اعلان کے بعد بریلی میں تقریباً 2800 نئے فارم بھرے گئے ہیں، جن میں 2300 لائسنس صرف روالور بنوانے کے لیئے جمع کئے گئے ہیں.

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.