ETV Bharat / state

بھوجپوری اداکار روی کشن کے والد نہیں رہے - اداکار روی کشن کے والد پنڈت شیام نارائن شکلا کا انتقال

ریاست اترپردیش کے ضلع گورکھپور سے بی جے پی رکن پارلیمان و بھوجپوری اداکار روی کشن کے والد پنڈت شیام نارائن شکلا کا طویل علالت کے بعد وارنسی کے ایک ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 92 برس کے تھے۔

بھوجپوری اداکار روی کشن کے والد چل بسے
بھوجپوری اداکار روی کشن کے والد چل بسے
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 3:16 PM IST

روی کشن کے مطابق انہوں نے منگل کی رات تقریبا 11:00 بجے آخری سانس لی۔ انہیں دو ہفتے قبل برین ہیمبرج کے بعد بی ایچ یو کی ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ آخری رسومات کی ادائیگی وارانسی کے گنگا گھاٹ پر کی جائے گی۔

اداکار کے والد کے وفات پر اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ودیا بالن: انٹرٹینمنٹ، انٹرٹینمنٹ اور انٹرٹینمنٹ

Intro:Body:

بھوجپوری ادا کارروی کشن کے والد کا انتقال

وارانسی:یکم جنوری(یواین آئی) گورکھپور سے بی جے پی رکن پارلیمان و بھوجپوری ادا کار روی کشن کے والد پنڈت شیام نارائن شکلا کا لمبی علالت کے بعد وارنسی کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 92سال کے تھے۔

روی کشن کے مطابق انہوں نے منگل کی رات تقریبا 11:00 بجے آخری سانس لی۔انہیں دوہفتے قبل برین ہیمبرج کے بعد بی ایچ یو کی ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔آخری رسومات کی ادائیگی وارانسی کے گنگا گھاٹ پر کی جائے گی۔

ادا کار کے والد کے انتقال پر اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.