ETV Bharat / state

نوئیڈا: متعدد اسکولوں کےخلاف کاروائی - school news

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے مجسٹریٹ نے ایک میٹنگ طلب کی جس میں ضلع کے 27 اسکولوں کے خلاف شکایات کی سماعت کی گئی۔

نوئڈا: متعدد اسکولوں کےخلاف کاروائی
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 11:28 PM IST

گوتم بدھ نگر کے مجسٹریٹ بی این سنگھ کی صدارت میں ان کے کیمپ آفس نوئیڈا کے آڈیٹوریم میں ضلع فیس ریگولیٹری کمیٹی کی میٹنگ طلب کی گئی۔

اتر پردیش فیس ریگولیٹری ایکٹ 2018 کی خلاف ورزی کرنے پر کمیٹی کی جانب سے مندرجہ ذیل اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی کی گئی۔

سفائرر انٹرنیشنل اسکول نوئیڈا، فادر اینگریل گریٹر نوئیڈا اور رییان انٹرنیشنل گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے اوپر 25 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ وشو بھارتی پبلک اسکول نوئیڈا کے اوپر 5 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا گیا۔جاگرن پبلک اسکول اور اسینٹ انٹرنیشنل اسکول گریٹر نوئیڈا کے اوپر 50 ہزار کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

Intro:Action against schoolesBody:نوئڈا میں متعدد اسکولوں کےخلاف کارروائی
نوئڈا :
اتر پردیش کےضلع مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر بی این سنگھ کی صدارت میں ان کے کیمپ آفس نوئیڈا کے آڈیٹوریم میں ضلع فیس ریگولیٹری کمیٹی کی میٹنگ طلب کی گئی۔ منعقد اجلاس میں میں 27 اسکولوں کی شکایات کی سماعت کی گئی۔اتر پردیشفیس ریگولیٹری ایکٹ 2018 کی خلاف ورزی کرنے پر کمیٹی کی طرف سے مندرجہ ذیل اسکولوں پر کارروائی کی گئی۔سفائرر انٹرنیشنل اسکول نوئیڈا 25 ہزار، فادر اینگریل گریٹر نوئیڈا 25 ہزار، وشو بھارتی پبلک اسکول نوئیڈا 5 لاکھ، ریئان انٹرنیشنل گریٹر نوئیڈا ویسٹ 25 ہزار، جاگرن پبلک اسکول 50 ہزار، اسینٹ انٹرنیشنل اسکول گریٹر نوئیڈا 50 ہزار کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔Conclusion:Action against schooles
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.