غازی آباد: اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے گورنمنٹ گرلز انٹر کالج وجے نگر کے باہر چھٹی کے وقت موٹر سائیکل پر سوار چار نوجوانوں کو اسٹنٹ کرنا بھاری Action Against youths Doing Bike Stunts پڑگیا۔
موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل مالک کے گھر 16 ہزار روپے کا چالان کاٹ کر بھیج دیا ہے اور قریبی پولیس اسٹیشن کو ہدایات دی ہے کہ اگر اس بار یہ موٹر سائیکل نظر آئے تو اسے فوراً ضبط کرلیا جائے۔
جس پر غازی آباد کے ایس پی ٹریفک رامانند کشواہا نے نوٹس لیا اور کارروائی کرتے ہوئے بائک مالک کے گھر 16 ہزار روپے کا چالان کاٹ کر بھیج motorcycle owner challan Rs.16,000 دیا۔