ETV Bharat / state

نوئیڈا: زمین مافیاؤں کے خلاف کارروائی - Demand for action from SDM

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا ضلع میں زمین مافیاؤں پر سخت کارروائی کو یقینی بنانے کے مقصد سے آج ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی نے ڈسٹرک کے تمام ایس ڈی ایم کو خط بھیجا ہے۔

لینڈ مافیاؤں کے خلاف کاروائی
لینڈ مافیاؤں کے خلاف کاروائی
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 8:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا ضلع میں لینڈ مافیاؤں پر سخت کارروائی کو یقینی بنانے کے مقصد سے آج ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی نے ڈسٹرک کے تمام ایس ڈی ایم کو خط بھیجا ہے ۔

اس کے بعد ضلع میں دیگر نشاندہی کی بنیاد پر 98 لینڈ مافیاؤں کے خلاف آج کارروائی کی گئی اور ان کی تمام تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔

اس دوران ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے واضح طور پر کہا کہ 'تمام ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اپنے اپنے علاقوں کے لینڈ مافیاؤں کے خلاف آج تک کی گئی کارروائی کی تفصیلی اطلاعات دستیاب کرائیں۔'

اس کے لئے ڈی ایم نے تمام ایس ڈی ایم کو ایک ہفتہ کا وقت دیا ہے تاکہ حکومت کے ارادے کے مطابق لینڈ مافیاؤں کے خلاف سخت ترین کارروائی کو یقینی بنایا جاسکے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.