ETV Bharat / state

ملزم کی پولیس حراست میں موت، مجسٹریٹ جانچ کا حکم - ضلع سدھارتھ نگر کا معاملہ

پانچ موہنی گاوں کے رہنے والے بھلور کو پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزم میں گرفتار کیا تھا۔ تھانے میں پوچھ گچھ کے دوران مشتبہ حالت میں اس کی موت ہوگئی۔

ملزم کی پولیس حراست میں موت، مجسٹریٹ جانچ کا حکم

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 5:49 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سدھا رتھ نگر کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اٹاوہ تحصیل کے گلورا تھانہ علاقے میں بھلور نامی ایک شخص کی پولیس حراست میں ہوئی موت کے معاملے میں مجسٹریٹ نے جانچ کرانے کا حکم دیا ہے۔

آفیشیل ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ پانچ موہنی گاوں کے رہنے والے بھلور کو پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزم میں گرفتار کیا تھا۔ تھانے میں پوچھ گچھ کے دوران مشتبہ حالت میں اس کی موت ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ڈومریا گنج کے ایس ڈی ایم کو جانچ کی ذمہ داری سونپی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.