ETV Bharat / state

نوئیڈا: چوری کی رقم کے ساتھ ملزم گرفتار - گریٹر نوئیڈا میں چوری

گریٹر نوئیڈا میں ایک کار سے پولیس نے 69 لاکھ روپے نقد برآمد کیے ہیں۔

نوئیڈا: چوری کی رقم کے ساتھ ملزم گرفتار
نوئیڈا: چوری کی رقم کے ساتھ ملزم گرفتار
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 1:16 PM IST

ریاست اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا کے بسرکھ تھانے کی پولیس نے گرینو ویسٹ، گور سٹی کے قریب ایک کار سے 69 لاکھ 18 ہزار روپے برآمد کیے ہیں، ساتھ ہی ملزم کو بھی موقع سے گرفتار کر لیا ہے۔

ملزم نے تفتیش کے دوران بتایا ہے کہ 'اس نے یہ رقم ممبئی کے نالا سپارہ میں رہنے والے ایک سیٹھ کے گھر سے چوری کی۔

ڈی سی پی سینٹرل نوئیڈا ہریش چندر نے بتایا کہ 'مخبر سے اطلاع ملی کہ کار میں بھاری تعداد میں نقد رقم لے جائی جارہی ہے۔ تھانہ بسرکھ کے انچارج منیش چوہان کی ٹیم نے گور سٹی گولچکر کے قریب ملزم کو گرفتار کرلیا۔

نوئیڈا: چوری کی رقم کے ساتھ ملزم گرفتار

ملزمان کے قبضے سے 69 لاکھ 18 ہزار روپے اور ایک کار برآمد ہوئی ہے۔ ملزم کی شناخت گل نواز عرف عارف ساکن کے نام ہوئی ہے، جو اتر پردیش کے سہارنپور کا رہائشی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.