ETV Bharat / state

School Fee Issue: پرائیویٹ اسکولز میں من مانی ڈھنگ سے فیس کی وصولنے کا الزام - اینٹی کرپشن آف انڈیا تنظیم

اسکولز میں بچوں کی فیس، ڈریس، کتاب کے نام پر لی جا رہی اضافی رقم کے خلاف اینٹی کرپشن آف انڈیا تنظیم اور بچوں کے والدین نے مشترکہ طور پر ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم سونپا۔ Arbitrary fee recovery in private schools

پرائیویٹ اسکولز میں من مانی ڈھنگ سے فیس کی وصولی

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 4:44 PM IST

مظفرنگر: اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں آج اینٹی کرپشن آف انڈیا تنظیم کے کارکنان نے پرائیویٹ اسکولز میں بچوں سے من مانی ڈھنگ سے وصول کی جا رہی فیس کے خلاف ضلع مجسٹریٹ کو وزیر اعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم سونپا۔ Arbitrary fee recovery in private schools

اینٹی کرپشن آف انڈیا تنظیم کی جانب سے ضلع مجسٹریٹ کو دیے گئے میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ اسکولوں کے ذریعے بچوں کے والدین سے فیس، ڈریس، اور کتاب کے نام پر اضافی رقم وصول کی جارہی ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں اور ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پر جلد از جلد کارروائی کی جائے تاکہ بچوں کی پڑھائی والدین کے لیے بوچھ نہ بنے۔ School Fee Issue

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اینٹی کرپشن آف انڈیا تنظیم کے عہدے داروں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر ضلع انتظامیہ ہمارے مطالبات پر کارروائی نہیں کرتا ہے تو تنظیم پرائیویٹ اسکولز کے خلاف ایک بڑی تحریک چلائے گی جس کی ذمہ داری انتظامیہ کے اوپر ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.