ETV Bharat / state

Gyanvapi Case Muslim Side Lawyer Demise: گیانواپی کیس میں مسلم فریق کے وکیل کا انتقال - گیان واپی مسجد کیس میں مسلم فریق کے چیف ایڈوکیٹ ابھے ناتھ یادو

گیان واپی مسجد کیس میں مسلم فریق کے چیف ایڈوکیٹ ابھے ناتھ یادو کا انتقال ہوگیا ہے۔ Gyanvapi Masjid Case

Gyanvapi Case Muslim Side Lawyer Demise
گیانواپی کیس میں مسلم فریق کے وکیل کا انتقال
author img

By

Published : Aug 1, 2022, 1:18 PM IST

وارانسی: گیانواپی مسجد معاملے میں مسلم فریق کی جانب سے قانونی پیروی کرنے والے سینیئر وکیل ایڈوکیٹ ابھے ناتھ یادو کا اتوار کی رات دیر گئے انتقال ہوگیا۔ انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی Anjuman Intezamiya Masjid Committee کے چیف ایڈوکیٹ ابھے ناتھ یادو کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اتوار کی رات تقریباً 10:30 بجے انہیں بے چینی اور سینے میں درد محسوس ہوا، جس کے بعد اہل خانہ انہیں ہسپتال لے گئے جہاں دوران علاج ان کی موت ہوگئی۔ Abhay Nath Yadav Passed Away

واضح رہے کہ وارانسی کی مختلف عدالتوں میں چل رہے مسلم فریق کے تمام مقدمات میں ابھے ناتھ یادو پورے کیس کو مرکزی وکیل کے طور پر دیکھ رہے تھے۔ وہیں ابھے ناتھ گیانواپی کیس کا مقدمہ لڑ رہے تھے۔ ایڈوکیٹ ابھے ناتھ کی موت کی وجہ سے عدالت نے گیانواپی کیس کی سماعت کی تاریخ 4 اگست مقرر کی ہے۔ Abhay Nath Yadav Advocate Varanasi

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.